پشاور کی امام یہ مسجد میں خود کش حملہ 60 نمازی شہید 200 زخمی

پشاور کے قصہ خوانی بازار کے عقب کوچہ رسالدار دھماکے میں اب تک 60 سے زائد نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جمعہ کے دوران مسجد میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کے باہر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور مسجد میں داخل ہوتے ہی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کااچھوتے انداز میں استقبال کیوں کیا گیا؟

چوبیس سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر کرکٹ شائقین کا جوش و جذبہ دیدنی، مداحوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑیوں کو اپنے انداز میں خوش آمدید کہا ، کرکٹ شائقین کی جانب سے بینرز پر عثمان خواجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ “عثمان خواجہ اپنا ہی گھر مزید پڑھیں

پشاور کی مسجد میں دھماکا 30 نمازی شہید متعدد زخمی

پشاور کے اندرون شہرکوچہ رسالدار کے مسجد و امام بارگاہ میں دوران نماز جمعہ دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔پشاور میں طویل وقت کے بعد اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جامع مسجد تنگ گلی میں ہونے کی مزید پڑھیں

ڈیرہ جات 2022 سیکنڈ آف روڈ چیلنج کا میلہ سجنے کو تیار

ڈیرہ جات 2022 سیکنڈ آف روڈ چیلنج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں آج سے شروع ہونے والی ڈیرہ جات 2022 سیکنڈ آف روڈ چیلنج جیپ ریس سجنے کو تیارہے اس سلسلے میں تمام تر انتظامات و ریس ٹریک مکمل کرلیا گیاہے۔ ڈیرہ جات 2022 سیکنڈ آف روڈ چیلنج کے لیے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پی ایم آئی یو کے جدید ترین ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی محکمہ سکول ایجوکیشن کے پی ایم آئی یو وحدت روڈ آمد، ڈیٹا سینٹر کا دورہ کیا، عثمان بزدار سمیت صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم آئی یو اور متعلقہ حکام نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے ڈیٹا مزید پڑھیں

پاراچنار میں فضائی آلودگی سے امراض اور تدارک کے لیے اقدامات کی ضرورت

رپورٹ علی افضل افضال ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کی آٹھ سالہ شہزادی کا اصل نام تسکین زہرا ہے مگر مخصوص اداؤں اور خوبصورت چہرے کی وجہ سے گھر میں شہزادی کہلاتی ہے تاھم شہزادی گلے کی خرابی اور چہرے کی دانوں کی علاج کیلئے ہر دوسرے ہفتے ہسپتال جاتی ہے شہزادی کا کہنا مزید پڑھیں

سندھ میں اسٹریٹ کرائم نامنظور،جوافسران کام نہ کریں فارغ کردیں،وزیراعلیٰ سندھ کاحکم

کراچی پولیس کو ہر قسم کے وسائل دیئےگئے ہیں اب مجھےیہ شہر اسٹریٹ کرائم سے پاک چاہیے۔ جو پولیس افسر کام نا کرے اسے فارغ کریں۔ مجھے نتیجہ چاہیے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا امن و امان سے متعلق اجلاس میں دو ٹوک پیغام کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ ساڑھے سات ہزار اسٹریٹ مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو کو لینےکےدینےپڑگئے،شوروم میں بیٹھےافراد نےپکڑ لیا

کراچی میں الیکٹرانکس شوروم پر تنہا واردات کے لئے آئے ڈاکو کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ شوروم میں بیٹھےتین افراد نےملزم کو پکڑ لیا۔ناظم آباد چورنگی پر دو روز قبل پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ہاتھ میں پستول تھامے ملزم الیکٹرانکس شوروم میں داخل ہوا۔وہاں بیٹھے تین افراد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چودھری شجاعت اور چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وفاقی وزراء عبدالرزاق داؤد، فواد چودھری، مخدوم خسرو بختیار، شفقت محمود، حماد اظہر اور عامر ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے مزید پڑھیں

پاکستان میں جعلی اور نام نہاد کمپنیاں اور ان کے مالکان آزاد

دو سال گزر جانے کے بعد بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے والے افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سائبر اور آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی اے بی ٹیک سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ اور جعلی ہتھکنڈوں سے پیسہ ایٹھنے کے دھندے میں ملوث مزید پڑھیں