چھانگ شا(شِنہوا)چین کی یوانشی سیڈ ہائی ٹیک کمپنی کی طرف سے پاکستان کو برآمد کردہ ہائبرڈ چاول کے بیجوں کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ ہونان کے محکمہ تجارت کے مطابق ژوژو نارتھ ریلوے اسٹیشن سے براستہ ہونان- گوانگ ڈونگ- افریقہ- ریل- سی مال بردار ٹرین سے روانہ کیے گئے چاول کے بیج 27 مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
جامعہ مسجد امامیہ کے شہدا کی نماز جنازہ فضا سوگوار
قصہ خوانی بازار پشاور میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی کوچہ رسالدار کی جامع مسجد امامیہ میں شہید ہونے والے نمازیوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔علاقے کی فضا سوگوار ہے۔ جگہ جگہ ختم القرآن کی محفل کا انعقاد کیا گیا ہے۔خودکش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 59 تک پہنچ مزید پڑھیں
شدت پسندی کے خلاف بڑے اقدامات کرنا ہوں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے۔ شدت پسندی منبر،آ سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔ ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا مزید پڑھیں
حارث رؤف پاکستان اسکواڈ کا حصہ بن گیا
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے فاسٹ بولر حارث روف نے پاکستانی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ حارث روف کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا اور ان کی آئسولیشن کا وقت بھی مکمل ہوگیا۔ آل راونڈر فہیم اشرف اور فاسٹ بولر حسن علی کی بھی 3 روزہ آئسولیشن مکمل کرلی ہے۔ فہیم اشرف اور حسن علی نے بھی مزید پڑھیں
پشاور لہو لہو
تحریر : محمد امنان دہشگردی کا انسانیت سے سخت نفرت کا رشتہ باوا آدم کے دور سے چلا آ رہا ہے بنی نوع انسان کے زمین پر قدم رکھنے سے آج تک دہشتگردی اور شدت پسندی مختلف اشکال و انداز میں ہمیشہ سے انسانیت کو کچلتی آئی ہے مذہبی اور ملکی تناظر میں دیکھا جائے مزید پڑھیں
آصفہ بھٹو زخمی کیسے ہوئی؟
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ حکومت مخالف لانگ مارچ میں شریک ہیں ، خانیوال سے روانگی سے قبل آصفہ کنٹینر پہ جیالوں کے نعروں کا جواب دینی آئیں تو نجی ٹی وی چینل کا ڈرون آصفہ کے سر سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید مزید پڑھیں
پاکستان میں آندھی، تیز ہوائیں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسم کی تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ (رات) سےملک میں داخل ہو گا جوکہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری/ژالہ باری متوقع ہے. جس کے مزید پڑھیں
پنجاب میں پتنگ بازی پر پابندی مگر ڈور اور پتنگ آن لائن دستیاب
گوجرانوالہ:تھانہ دُھلے پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی ، پولیس نے آن لائن پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں سے 500سے زائد پتنگیں اور درجنوں ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں۔ ایس ایچ او عرفان منور بِھنڈر کے مطابق پکڑے گئے ملزموں میں مُراد باجوہ، حماد مُغل اور اویس مزید پڑھیں
کے تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-3 (K-3) کو قومی گرڈ سے جوڑ دیا ہے۔ 1100 میگاواٹ (MWs) پیداواری صلاحیت والے نیوکلیئر پاور پلانٹ (NPP) کو 21 فروری کو اسٹارٹ کر دیا گیا تھا اور اسے گرڈ سے منسلک کرنے سے پہلے کچھ حفاظتی ٹیسٹوں اور رائج طریقہ کار سے گزارا مزید پڑھیں
گوادر میں موسم بہار کی آمد پر رنگ برنگے پھولوں کی نمائش
موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے بلوچستان کے شہر گوادر میں خوبصورت پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جہاں شہر بھر سے لوگ، اسکول و یونیورسٹی کے طلباء وطالبات ان دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئے۔ ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی کی جانب سے نمائش کا افتتاح کیا گیا ۔ مزید پڑھیں