ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ سےجمعیت علما اسلام جھل مگسی کے وفد کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ سےجمعیت علما اسلام جھل مگسی کے وفد کی ملاقات سوشل میڈیا کے ذریعے مولانا مختیار احمد دیناری کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر عطاء اللہ دیناری کے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے باقاعدہ درخواست دے دی. ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر مزید پڑھیں

نور مقدم کیس کا فیصلہ ظاہر جعفر کو موت کی سزا کا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربان نے نور مقدم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مقدمے کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکو سزا موت کا حکم دے دیا۔ مجرم ظاہر جعفر نے نور مقدم کو 20 جولائی. 2021کو قتل کر دیا تھا۔ نور مقدم سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی تھی۔ تین ملزمان کو سزا مزید پڑھیں

وزیر اعظم ماسکو روانہ ہوگئے

وزیرِ اعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہء روس کیلئے ماسکو روانہ ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، اسد عمر، حماد اظہر، مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور عامر محمود کیانی وزیرِ اعظم کے ہمراہ. روانہ ہوئے ہیں۔

بڑھتی مہنگائی میں دھنسے عوام

تحریر : آفتاب مہمند گزشتہ دنوں اتفاقا ایک چھولے فروش سے پوچھا کہ چھولے کیوں مہنگے ہو گئے ہیں؟ اس کا جواب تھا کہ اور تو چھوڑیں صرف سرخ مرچ گزشتہ تین سالوں کے دوران 180 روپے سے بڑھ کر 800 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ اسی طرح ایک روز ایک نانبائی سے مزید پڑھیں

رحمان ملک ایک اچھے انسان اور بہترین سیاستدان تھے۔ سید ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے رحمان ملک ایک اچھے انسان اور بہترین سیاستدان تھے۔ پارٹی اور ملک کے لئے رحمان ملک کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتیں پھر سے متحد، کل اہم اعلان ہو گا

حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں متحرک ہو گئی ہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں کل اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس پھر طلب کر لیا گیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری, شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری میں کل مشترکہ ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ازبکستان کے نائب وزیرعظم کا دورہ جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی

ازبکستان کے نائب وزیراعظم جناب سردار عمر زاکوف نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ جہاں پر انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امو رکے علاوہ تزویراتی تعلقات کو مربوط کرنےاور علاقائی سلامتی کی صورتحال خصوصاً افغانستان کے مزید پڑھیں

ایم کیوایم کا کراچی میں صورتحال کی بہتری کےلیےوفاق سےمطالبہ

ایم کیوایم کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کراچی میں بے قابو جرائم کی ذمہ دار سندھ کی متعصب حکومت ہے۔ پولیس میں رشوت لے کر تعیناتیاں ہوتی ہیں۔ وفاق صورتحال کی بہتری کے لئے آئینی راستہ اختیار کرے۔رہنما ایم کیوایم کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کراچی والے لٹ رہے ہیں۔ رہنما مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور پولیس سےکوئی امید نہیں،وفاق سے شکایت خرم شیر زمان

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو خط لکھ کر کراچی میں جرائم کی روک تھا م کے لئے مدد مانگ لی۔انہوں نے لکھا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے واقعات حد سے تجاوز کرگئے ہیں۔پولیس کے اعداد کے مطابق دوہزار اکیس مزید پڑھیں

پاکستان کو امریکا کا کورونا سے بچاو کی ویکسین کا عطیہ

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکوں کا ایک اور عطیہ دیا گیا ہے۔ امریکہ سے فائزر ویکسین کی مزید ۴۷ لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے مطابق پاکستان کے لیے امریکہ کی طرف سے عطیہ کردہ ویکسین کی مجموعی تعداد لگ بھگ پانچ کروڑ ستّر لاکھ مزید پڑھیں