پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کرنے والی 05 بھارتی ماہی گیر کشتیوں کو پکڑ لیا گیا۔ پی ایم ایس اے کےجہاز نے PAK EEZ میں گشت کے دوران ہندوستانی ماہی گیر کشتیوں کو 31 عملے کے افراد کے ساتھ حراست میں لیا گیا۔ یہ کشتیاں پاکستانی سمندری حدود کے اندر غیر قانونی شکار مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
نساؤ میں ایف سی نارتھ میوند رائفلز کے زیراہتمام قبائلی جرگہ
قبائلی تصادم کے روک تھام کیلئے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میوند رائفلز کی جانب سے کوہلو کے علاقے نساؤ میں قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں فر یقین ‘ مقامی وڈیروں اور عمائدین نے شرکت کی تفصیلی گفت و شنید کے بعد جرگہ کے شرکاء نے قبائلی معاملات کو بلوچی رسم و رواج مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں وفاق کے ساتھ انتخابات کرانے کی تیاری
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی اور وزیر اطلاعات فتح اللہ خان نے کہا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان اپنا تین سالہ دور اقتدار قربان کر کے وفاق کے ساتھ انتخابات کرانے جا رہی ہے. گلگت بلتستان میں کئی دہائیوں سے باریاں لینے والی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے دعوے تو کئے لیکن مزید پڑھیں
اطہر متین کے قتل پر کوئٹہ کے صحافیوں کا احتجاج
پی ایف یو جے کی کال پر پریس کلب کے باہر صحافی اطہر متین کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب کے باہر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام مظاہرے کے شرکانے صحافی اطہر متین کے قتل کے خلاف سخت نعرے بازی کی اورقاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیاگیا۔ مظاہرہ سے مزید پڑھیں
حج کی مقدس سعادت اب تمام مسلمان حاصل نہیں کرسکیں گے
سعودی وزارت حج اور عمرہ نے غیر ملکیوں کی صرف دو اقسام کو اس سال حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حج کے مناسک صرف وہ افراد ادا کرسکتے ہیں جو حج کے مخصوص ویزے پر ہوں یا مملکت میں مستقل اقامہ رکھتے ہوں گے۔ سعودی وزارت حج اور مزید پڑھیں
جائیداد پر عورتوں کا حق، سندھ بلوچستان میں قانون سازی ہونی چاہیے،کشمالا خان
کراچی وفاقی محتسب برائے انسداد وتحفظ ہراسیت کشمالہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے پی کے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس کے ذریعے خواتین کو جائیداد میں حصہ کا حق دلوا دیا گیا ہے لیکن سندھ اور بلوچستان میں اس حق کے لیے کوئی قانون سازی نہیں ہوئی مزید پڑھیں
کراچی میں مبینہ دھاندلی کاالزام،ایم کیوایم امیدوارکی درخواست پرفارم پینتالیس طلب
سندھ ہائیکورٹ،الیکشن ٹریبونل میں کراچی کے حلقے این اے 239 کورنگی میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ایم کیوایم کے امیدوار خواجہ سہیل منصور نے کہا چار سال ہوگئے ۔ ان کی درخواست پر فیصلہ کیا جائے۔ عدالت نے کہا آپ کے وکیل موجود ہیں ،،تو انہیں بولنے دیں۔ خواجہ مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتی کی مزاحمت پرقتل صحافی اطہرمتین سپردخاک
کراچی میں دوران ڈکیتی اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے جاں بحق صحافی اطہر متین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ صدر پاکستان عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت متعدد سیاسی شخصیات بھی شریک ہوئی۔مسجدیثرب ڈیفنس کے سردخانے میں رکھی سما ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہرمتین کی میت کو کلفٹن میں ان کی مزید پڑھیں
کراچی میں شوروم پرچھاپہ کروڑوں مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد
کراچی میں ایف آئی اے کا ،،گاڑیوں کے شوروم پر چھاپہ۔کروڑوں مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد۔ حوالہ ہنڈی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجما ن ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کار شوروم پر چھاپہ مارا۔ تلاشی کے دوران وہاں سے باہتر ہزار سے زائد امریکی مزید پڑھیں
پنجاب کے موئثراقدامات سے ڈینگی کے کیسز پرمکمل قابوپالیاگیا
محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں جاری ہیں۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں