پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے میڈیا کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یقین دلایا ہے کہ اگر اللہ تعالی نے موقع دیا تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آنے کے بعد میڈیا کے خلاف سیاہ، آمرانہ اوراظہار رائے و اطلاعات تک رسائی کی آئینی آزادیوں کے منافی قانون مزید پڑھیں

کراچی جناح اسپتال کے ڈائریکٹر ووائس چانسلر جے ایس ایم یو پروفیسر شاہد رسول پر ڈاکٹروں کا حملہ

کراچی جناح اسپتال میں ڈائریکٹرکے ساتھ موجود سیکورٹی گارڈوں نے حملہ سے بچالیا۔ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول اپنے وارڈ نمبر21 میں موجود ہیں۔ڈائریکٹر اپنے مریض سے بات کررہے تھےکہ ڈاکٹروں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جس میں ڈائریکٹر پر حملہ کرنے والے ڈاکٹروں کی تحقیقات کی جارہی ہے اسپتال انتظامیہ نےپولیس کی سیکورٹی مانگی مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ جناح ہسپتال پہنچ گئے

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والے دو سیکیورٹی گارڈز کو جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا زخمی کو دیکھنے قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ جناح ہسپتال پہنچ گئے

تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقہ ڈیرہ سندھواں سے نوجوان کی لاش برآمد

نوشہرہ ورکاں میں نوجوان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت اختر کے نام سے ہوئی ہے۔مقتول رات کو گھر سے گیا واپس نہیں آیا تھا نوشہرہ ورکاں کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی۔

وزیراعظم جلد پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان جلد کریں گے

وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔ وی او۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن لانگ مارچ، عدم اعتماد کا شوق پورا کرے، وزیراعظم عمران خان کی حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

آسٹریلیا کی ٹیم 24سال کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔اس دورہ کے حوالہ سے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سکیورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اُن کی ٹیم سکیورٹی انتظامات کے ساتھ خود کو باسہولت محسوس کررہے ہیں اور اس دورہ کے مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کاآغاز،پارہ 33ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان

کراچی میں موسم بہارکی آمد کےساتھ شہر کا رنگ و روپ بدلنے لگا۔شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت سترہ اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔محکمہ موسمیات نے ہفتےاوراتوارکوپارہ تینتیس ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکی پیشگوئی کردی۔شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت سولہ ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ہے۔چھبیس اور ستائیس فروری کوشہرمیں شمال مشرق اور مغرب سے ہوائیں مزید پڑھیں

کراچی ایم کیوایم کے سابق سیکٹرانچارج،رئیس مماکوسزا

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم کے سابق سیکٹر انچارج رئیس مّما کو قتل کیس میں پچیس سال قید کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ایس پی شاہ محمد شاہ اور ڈاکٹر دلشاد کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ایم کیوایم کے سابق سیکٹر انچارج رئیس مّما کو پچیس سال قید مزید پڑھیں

نایاب نسل کا ایک اور کچوا مردہ حالت میں پایا گیا

کچھوے کی نایاب نسل (گرین ٹرٹل) بلوچستان کے سمندری ساحل خصوصا” گوادر کے ساحل پر مردہ حالت میں ملنے کے واقعات تواتر کے ساتھ بڑھ گئے ہیں۔ رواں ہفتے گوادر اور کلمت کی ساحل پر اب تک پانچ نایاب گرین کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔کچھوؤں کی تواتر سے مردہ حالت میں ملنے کی مزید پڑھیں

پولیو ٹیم پر ڈی آئی خان میں فائرنگ

ڈی آئی خان. علاقہ قیوم نگر میں انسداد پولیو مہم کی سیکورٹی ٹیم پر مامور اہلکار پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ایکس سروس مین کانسٹیبل خان بہادر شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں جاں بحق ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار مزید پڑھیں