فرسٹ پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کا دوسرا روز

فرسٹ پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کے دوسرے روز تین میچز کھیلے گئے۔ جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ایچ این پولو نے بی این پولو کو 10-6 سے ہرا دیا۔ ایچ این پولو کی طرف سے ٹی ٹو رئیوز گنزو اور ثاقب خان خاکوانی نے چار مزید پڑھیں

عورت کا عالمی دن اور عورت

تحریر : محمد امنان خواتین کا عالمی دن پوری دنیا میں مارچ کے پہلے ہفتے کو منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کو انکے حقوق بارے آگاہی فراہم کرنا اور معاشرے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔ کسی بھی معاشرے میں مضبوط اقدار کے پیچھے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فائرنگ سے 4افراد قتل

اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں ملزم نے فائرنگ فائرنگ کرکے خاتون سمیت چار افراد کو قتل کردیا ایک شخص زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے بیوی اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ملزم نے دوسری جگہ جاکر سسر اور بہنوئی کو فائرنگ سے قتل کیا ۔ملزم کے مزید پڑھیں

بیٹے کی خواہش،سفاک باپ نے بیٹی پیدا ہونے پرپانچ گولیاں مار دیں

وزیراعظم عمران خان کے شہر میانوالی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاک باپ نے 7 دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ محلہ نور پورہ میں پیش آیا جہاں باپ کی فائرنگ سے 7 روز کی نومولود جاں بحق مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کے اثرات کم ہونے لگے

کراچی سمیت سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خوش قسمتی سے کوروناوائرس سے کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی تاہم 8368 ٹیسٹ کرانے سے 283 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں

پاکستان کےسابق صدر رفیق تارڑ انتقال کر گئے۔

پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ عرصہ دراز سے علیل تھے۔آج صبح انھیں دل کی تکلیف ہوئی اس لیے رفیق تارڈ کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ سابق صدر رفیق تارڑ 1997 میں سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ہونے مزید پڑھیں

ندیم افضل چن پھر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریکِ انصاف میں جانے والے ندیم افضل چن آج دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ندیم افضل چن کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ظہرانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ، نثار کھوڑو، مراد علی مزید پڑھیں

کیا عمران خان مکر گئے؟

وزیر اعظم عمران کا 13 مارچ کو حافظ آباد میں دورہ شیڈول ہے اس سلسلے میں گیپکو کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے استقبال کے لیے تحریک انصاف کے پارٹی پرچم سٹریٹ لائٹس کے پولز پر لگائے جا رہے ہیں واضح رہے ماضی میں عمران خان سابقہ حکمرانوں کو انکے کاموں کی تشہیر مزید پڑھیں

مہنگائی نے دلہا دلہن کو بارات سمیت سیور پر پہنچا دیا

اسلام آباد میں نوبیاہتا جوڑا نکاح کے بعد باراتیوں سمیت بلیو ایریا میں واقع مشہور زمانہ سیور پلاو ریسٹورنٹ پر پہنچ گیا ، اسلام آباد کا رہائشی 28 سالہ نوجوان اپنی جیون ساتھی کے ساتھ فیصل مسجد میں نکاح کے بندھن میں بندھا جس کے بعد باراتیوں اور نوبیاہات دلہن کے اہل خانہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

قلندر مولہ کے نواب حضرت ایوب شاہ بخاری کا 27واں عرس

جھل مگسی ارشاد لاشاری گنداواہ میں کچھی کے قلندر مولہ کے نواب حضرت ایوب شاہ بخاری کا 27واں عرس گادی نشین سید ملوک شاہ نے چادر چڑھا کر باقاعدہ عرس مبارک افتتاح کر دیا گنداواہ میں کچھی کے قلندر مولہ کے نواب حضرت ایوب شاہ بخاری کا 27 واں عرس شروع سیکیورٹی کے سخت انتظامات مزید پڑھیں