منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب ریفرنس میں کہا گیا کہ شریف فیملی سمیت دیگر پر 7 ارب 32 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ اور مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کی جانب سے نئے ججز مقرر ہونے کے اعزاز میں ویلکم پارٹی

ڈسٹرکٹ بار خوشاب میں نئے ٹرانسفر ہونے والے ججز کے اعزاز میں ویلکم پارٹی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سیشن جج خالد ارشد صاحب،سید شہزاد مظہر ہمدانی صاحب ایڈیشنل سیشن جج، شاہد نواز کھچی سینئر سول جج، طلعت معمود صاحب سول جج، چوہدری ظفر اقبال صاحب سینئر سول جج ،سلیم اقبال صاحب سینئر سول مزید پڑھیں

فضا تحریک عدم اعتماد کی

تحریر: آفتاب مہمند پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کو بنے بہت کم عرصہ ہوا تھا جب حزب اختلاف کی جماعتیں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر متفق ہو گئیں۔ جیسے ہی عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تو تلاوت قرآن پاک کے بعد پیپلز پارٹی کا ایک رکن مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ

پاکستان الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی 2022ء کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، لیہ، خانیوال، وہاڑی، بہاولپور، پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مزید پڑھیں

مراد سعید کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے صحافی محسن بیگ گرفتار

سینئر صحافی محسن بیگ کو ایف آئی اے نے اسلام آبادسےگرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے ٹیم کو چھاپے کے دوران مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔اس دوران ایف آئی اے کا سب انسپکٹر بھی زخمی ہو گیا۔محسن بیگ کیخلاف وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر کارروائی کی گئی ہے۔ محسن بیگ کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مزید پڑھیں

پنجاب اسکول ٹاؤن شپ کی چھت سے طالبعلم کی ہلاکت پہ والدین احتجاج کرنے سی ای او آفس پہنچ گئے

اسکول انتظامیہ اور طالبعلم کے اہلخانہ کی سی او او اسکول لاہور پرویز اختر کے دفتر میں احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ سی ای او پنجاب سکول کی رجسٹریشن منسوخ کرے۔ سی ای او کا کہنا ہے کہ پنجاب سکول کیخلاف پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل آرڈیننس 1984 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا تھا ,سی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا جعلی اسٹنٹ کیس کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی آئی سی میں زائد المعیاد اسسٹنٹ ڈالنے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم پر سی سی پی او لاہور، ایف آئی اے اور ہیلتھ کئیر کمیشن کے افسران پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی آئی ڈی جعلی اسسٹنٹ کے معاملہ مزید پڑھیں

فاطمہ جناح میڈیکل یونی ورسٹی کا کانووکیشن

لاہور سے اجلال زیدی لاہور کی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن میں ستاون طالبات کو گولڈ میڈل اور دو سو پچاسی طالبات کو اسناد دی گئیں ۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گریجویٹ ہونے والے طالبات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا آنکھوں میں خوشی اور مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ٹریفک چالان کی ای پے کے ذریعے آن لائن وصولی کا آغاز

پنجاب بھر میں 36 اضلاع کے شہری ٹریفک چالان ایک کلک پر جمع کرا سکیں گے ۔ای پے پنجاب سے اب تک 67 ارب روپے سے زائد ٹیکس ریونیو وصول ہو چکا ۔ای پے پنجاب سے ٹرانزیکشنز ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔آن لائن ادائیگی سے شہریوں کو وقت کی بچت اور قطاروں مزید پڑھیں

لاہور میں پی ایس ایل میچز کے با عث اسکول مقررہ وقت سے پہلے بند

رضا الرحمن کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل اور دیگر میچز کے لیے گراؤنڈ شہر سے باہر بنائے جائیں کیونکہ کورونا لاک ڈاون کی وجہ پہلے ہی تعلیمی نظا م بری طر ح متا ثر ہوا ہے اب مذید تعلیمی بندش کےمتحمل نہیں ہو سکتے ہیں اس لیے حکو مت آنے مزید پڑھیں