لاہور کے سروسز اسپتال میں 6 ماہ سے خاتون کیوں زیر علاج ہے؟

لاہور سے اجلال زیدی ‎سروسز اسپتال میں آنے والے مریضوں کا کوئی پرسانِ حال نہ رہا۔ ‎ چھ ماہ سے بے یارو مددگار 25 سالہ خاتون سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں موجود ہے۔ ‎ ایمرجنسی میں خاتون کو چھ ماہ قبل ہلکے بخار کی شکایت پر سروسز اسپتال کی ایمرجنسی لایا گیا تھا۔ ‎سروسز اسپتال مزید پڑھیں

جھل مگسی میں کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر ریلی نکالی

جھل مگسی کے ہیڈکوارٹر شہر گنداواہ میں بھی یونین کونسل پتری کے معتبرین نے بھی کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ریلی میں علاقہ معتبرین اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی میں شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف کلمات درج تھے ریلی مزید پڑھیں

ملک میں نوجوان ووٹرز کی تعداد جمہوری کردار ادا کر سکتی ہے

عوام الناس میں ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی اجاگر کرنا الیکشن کمیشن کا آئینی فریضہ ہے۔اس فریضہ کی انجام دہی کو یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کے تعلقات عامہ ونگ نے ملک بھر میں عوام الناس، خصوصاًطلباء اور طالبات کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلہ میں لاہور کالج فار ویومن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن جھل مگسی نے میونسپل کمیٹی گنداواہ کی حلقہ بندی کے عمل میں جانبداری کا مظاہرہ

چیف سردار جلال خان لاشاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں مقامی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن جھل مگسی نے میونسپل کمیٹی گنداواہ کی حلقہ بندی کے عمل میں اکثریت کو اقلیت میں تقسیم کرکے جانبداری کا مظاہرہ کیا جسے مسترد کرتے ہیں سینیئر صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق خان مزید پڑھیں

شہباز شریف کی حکومت میں صاف پانی سمیت 56 کمپنیز کے قیام کا معاملہ

لاہور ہائیکورٹ نے ،56 کمپنیز کو غیر قانونی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر نیا بینچ تشکیل دے دیا،جسٹس شاہد وحید 11 فروری کو کیس کی سماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ نے کمپنیز کے رجسٹرڈ کرنے سے متعلق ایس ای سی پی اور رجسٹرار جوائٹ سٹاک کمپنیز کا دائرہ اختیار بارے جواب طلب کررکھا مزید پڑھیں

شہباز شریف سے آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

آج شہباز شریف سے آصف زرداری اور بلاول کی ملاقات جس میں عدم اعتماد پر غور ہوگا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف آج سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔طہرانے کے موقع پر شہباز شریف سے مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو ہاؤس جاب مل گئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو جے پی ایم سی میں ہائوس جاب مل دے دی گئی ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو ڈاکٹر سارا کو فوری ہائوس جاب دلانے کی ہدایت کی تھی؛ ڈاکٹر سارا نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردوں کاسیکورٹی کیمپ پرحملہ،4دہشتگردہلاک

بلوچستان کےعلاقے نوشکی اورپنجگورمیں دہشتگردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پرحملہ سیکورٹی اداروں نےپسپاکردیا۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق دہشتگردوں نےنوشکی اورپنجگورمیں سیکورٹی کیمپ پرحملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق دہشتگردوں نےدونوں کیمپس میں الگ الگ جگہ سے داخل ہونےکی کوشش کی ۔دہشتگردوں کےحملےمیں ایک سپاہی شہید جبکہ چاردہشتگردمارے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو ضلع سرینگر کے علاقے زکورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزاراحمد نے سیکورٹی مانگ لی

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نےحکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔چیف جسٹس کو سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط ریٹائرمنٹ سے قبل لکھا گیا ہے۔ خط میں رینجرز کی سیکورٹی برقرار رکھنے کی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس گلزار احمد اور اہلخانہ کو چیف جسٹس والی سکیورٹی برقرار رکھی جائے۔ جسٹس (ر) گلزاراحمد نے مزید پڑھیں