آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے اعلان کیا ہے کہ مہمان ٹیم 4سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر دورہ پاکستان کا مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
ماہی گیروں کی لاپتہ مزید دو نشیں سمندر سے نکال لی گئیں
پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مشترکہ آپریشن میں سمندر میں ڈوبنے والی الصدیق نامی کشتی کے عملے کی آخری دو لاپتہ لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ یہ کشتی جنوری کے آخری ہفتے میں خراب موسم کی وجہ سے ہجامبرو کریک کے نزدیکی علاقے میں شدید طوفان کی وجہ سے الٹ گئی مزید پڑھیں
لاہور کا مشہور ون ویلر ٹک ٹاکر چھوٹا بچہ پکڑا گیا
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر مشہور ون ویلر ٹک ٹاکر شاہنواز عرف چھوٹا بچہ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ملزم کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیا تھا۔ ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق شفیق آباد ڈولفن ٹیم نےکاروائی کرتے ہوئےملزم کو مزید پڑھیں
صدر جناب ڈاکٹر عارف علوی کا ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کا دورہ
چانسلر ورچوئل یونیورسٹی، صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، نے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، اساتزہ اور طلباء سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ”ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان ڈیجیٹل پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ”یہ وفاقی تعلیمی مزید پڑھیں
باہوخیبر پختونخواں سے 1800 سال پرانے بدھ اسٹوپا دریافت
ڈائریکٹویٹ آف آرکیالوجی اینڈمیوزیم خیبرپختونخواکےمطابق صوابی کے گاوں باہومیں چھ ماہ سے جاری کھدائی پرکام کےدوران آج بہت بڑی کامیابی میسرآئی ہے۔کھدائی کےدوران 1800سال پرانےنوادرات برآمدہوئےہیں۔جن میں بدھ مت کا اسٹوپا دریافت کیا گیاہے۔ یہ خطے کے سب سے بڑے بدھ اسٹوپا میں سے ایک ہے۔ باہو ڈھیری صوابی کے مقام پر محکمہ آثار قدیمہ مزید پڑھیں
سکردو اور گرد ونواح میں وقفے وقفے سے برف باری جاری
سکردو اور گرد ونواح میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔برف باری کے باعث بالائی علاقوں کا ذمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ بالائی علاقوں کی جانب سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔برف باری کے بعد نشیبی علاقوں میں مزید پڑھیں
ملک میں الیکشن کمیشن کی طرف سے عوام خصوصاًطلباء اور نوجوانوں کیلئے آگاہی مہم کا آغاز
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے آڈیٹوریم میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔الیکشن کمیشن کے افسران نے شرکاء کو ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انتخابی عمل میں خواتین، خواجہ سراء، معذور افراد اور اقلیتوں کو شامل کرنا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں میں صنفی فرق مزید پڑھیں
پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ کٹس غیر معیاری ہونے کا انکشاف
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ کٹس غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔باچا خان ایئرپورٹ پر لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس غیر معیاری ہونے کے علاوہ منیجر نے عملے کو بھی غیر تربیت یافتہ قرار دیا ہے۔ ایئرپورٹ منیجر نے کہا ہے کہ لیبارٹریز میں ٹیسٹ کا ریکارڈ محفوظ کرنے کا کوئی مزید پڑھیں
لاہور کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کو وارننگ جاری
لاہور کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیر رجسٹرڈ نجی اسکولز کو حتمی وارننگ، 15 فروری تک رجسٹرڈ نہ ہونے والے اسکولز سیل کر دئیے جائیں گے۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے نجی اسکولوں کو 15 مزید پڑھیں
شکارپور کی مسجد میں فائرنگ پیش امامُ سمیت 3 افراد جوں بحق
شکارپور کی مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ ہوئی گولیاں لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل گڑھی یاسین کے نواحی گاٶں حبیب جکرو کی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ سے مسجد میں موجود پیش امام سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد کی شناخت پیش امام مزید پڑھیں