نسلہ ٹاورکیس میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹرکےایم سی وسیم مغل گرفتار

کراچی میں نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹرکے ایم سی وسیم مغل گرفتار۔جوڈیشل مجسٹریٹ اور لنک عدالت کا دو ملزموں کا ریمانڈ دینے سے انکار۔پولیس نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سے رجوع کرلیا۔نسلہ ٹاور کیس میں فیروزآباد پولیس نے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے ایم سی وسیم مغل کو گرفتار کرلیا۔ مقدمے میں سندھی مسلم سوسائٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے 15 جج اور درجنوں اہلکار کورونا کا شکار

اسلام آباد کی کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ ضلع کچہری کی مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ صورت حال زیادہ خراب ہونے پر کورونا کے شکار ججز کی عدالتیں آج مزید پڑھیں

چنیوٹ میں زہریلی سپرے پینے سے دو بچے جاں بحق

چنیوٹ کھیل ہی کھیل میں دو بچوں نے زہریلی سپرے پی لی,زہریلی سپرے پینے سے دونوں بچے جاں بحق ہو گئے، واقعہ تھانہ رجوعہ کے نواحی علاقہ 139 جھوک ملیہ میں پیش آیا۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ حیدر اور شان نے کھیلتے ہوۓ کوڑے کے ڈھیر سے اٹھا کر زہریلی سپرے پی لی۔دونوں مزید پڑھیں

پنجاب کی عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے صوبہ بھرمیں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر ویکسی نیشن مہم اور NPIs پر عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ وائرس پازیٹوٹی شرح کے مطابق پنجاب کے محتلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا ہے.10 فیصد سے زائد پازیٹویٹی شرح مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 30جنوری کوسندھ اسمبلی کےسامنےجلسےکااعلان

سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت آج حسن اسکوائر پر خواتین نے احتجاجی دھرنا دیا۔ حافظ نعیم الرحمن کاکہنا تھا حکمران بلدیاتی انتخابات کرانا ہی نہیں چاہتے۔تیئس جنوری کو سندھ اسمبلی کےسامنے جلسہ ہوگا۔ بعد میں گورنر ہاؤس کا نمبر بھی آئے گا۔سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت مزید پڑھیں

لاہور انار کلی سلنڈر دھماکے کے 12 افراد میو ہسپتال پہنچ گے

لاہور انار کلی سلنڈر دھماکے کے بعد میو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ڈاکٹر افتخار احمد5 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ایم ایس میو اسپتال میں زخمیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہے

اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کا پی سی ایچ ایس میں ایس او پیز کے خلاف ورذی پر ایکشن

ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کا پی سی ایچ ایس میں ایس او پیز کے خلاف ورذی پر دبنگ ایکشن پی ای سی ایچ برانچ فیصل بینک اور ایم سی بی بینک کو ایس او پیز کی خلاف ورذی پرسیل کردیا برگر کلاک ڈیلیزیا بھی ایس او مزید پڑھیں

پریس کلب بہاولنگر کے سالانہ انتخابات سال 2022 میں جرنلسٹ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب

بہاولنگرپریس کلب بہاولنگر کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 میں جرنلسٹ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب۔مرزا کامران قدیر بیگ(صدر)،سینئر نائب صدر رانا عابد سعید ،نائب صدر طاہر کریم خان،جنرل سیکرٹری رانا ثاقب سلیم،جوائنٹ سیکرٹری غلام مرتضی کھوکھر،سیکرٹری انفارمیشن سید سمیع الحق بخاری،سیکرٹری فنانس محمد گلزار جبکہ ممبران مجلس عاملہ میں قاسم علی شیخ،طارق حفیظ،محمد شفیق مزید پڑھیں

کراچی پورٹ پر بحری جہاز پر آگ لگ گئی

کراچی کی بندر گاہ پر کھڑے بحری جہاز میں آف لگ گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ گندم سے بھرے غیر ملکی بحری جہاز میں لگی۔آگ کی اطلاع ملتی ہی کے پی ٹی فائر بریگیڈ حرکت میں آگئی۔ کے پی ٹی فائر ٹینڈرز نے فوری موقع ہر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں مزید پڑھیں

لاہور خواتین یونیورسٹی2021 میں پی ایچ ڈی مکمل کرنیوالے فیکلی ممبران کے اعزاز میں تقریب

لاہور خواتین یونیورسٹی2021 میں تقریب کا اہتمام ایل سی ڈبلیو یو کے وائس چانسلر آفس نے کیا وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں ڈینز ،ڈائریکٹرز ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنس اور پی ایچ ڈی مکمل کرنیوالے فیکلٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔ 2021 میں لاہور مزید پڑھیں