پنجاب پولیو پروگرام نے جنوری 24 سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سپروائزرز ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ اس مرحلے میں 6 ہزار سے زائد پولیو سپروائزرز کی تربیت کی گئی ہے۔ سپروائزرز اور ورکروں کو تربیت دینے کے لئیے 240 سے زائد سیشنز کا اہتمام کیا گیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس
نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری اسسٹنٹ کمشنرگنداواہ ہدایت اللہ جاموٹ کی صدارت میں امن و امان کے متعلق لیویز آفیسران کا ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سب ڈویژن گنداواہ لیویز فورس کے تمام تھانوں چیک پوسٹ کے انچارجان نے شرکت کی اجلاس میں لیویز فورس کے ایریا میں امن و امان اور لیویز فورس گنداواہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ضلع کیماڑی کو لاوارث چھوڑ دیا
کراچی میں بلدیاتی ادارے مکمل طور پر فیل ہو چکے ہیں۔کیماڑی والے جنازہ بھی گٹر کے پانی سے لیکر جانے پر مجبور لوگوں کی تکلیف دینے والے مناظر ، حکمرانوں کی بے حسی ختم نہیں کررہی۔ سندھ حکومت نے ضلع کیماڑی کو لاوارث چھوڑ دیا ضلع بننے کی خوشیاں منانے والے کیماڑی کے مکینوں کو مزید پڑھیں
صدر مملکت عارف علوی ایف بی آر پر برہم
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کی بد انتظامی پر پاکستانی شہری بزرگ عبدالحمید خان سے کہا کہ میں معذرت چاہتا ہوں کہ بزرگ عبدالحمید کو ایف بی آر سے پہنچنے والی تکالیف پر ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر پر برہم ہوتے مزید پڑھیں
تھر پارکر میں جیل ریلی
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے تھر ریس میں پورے پاکستان سے لوگون نے حصہ لیا ہے ، ہماری کوشش ہوگی کے تھر میں مکمل ریس سمیت دیگر کھیل کی سہولیات فراہم کی جائین، تھر میں کھیل جو فروغ دلانے کے لیئے ایک پروگرام کا رہے ہیں جس میں فقط اس موسم میں مزید پڑھیں
سجاد کاظمی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے الیکشن 2022 میں صدر سجاد کاظمی ،جنرل سیکرٹری تابش بٹ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں سینئر نائب صدر طلحہ قریشی، نایب صدر دانیال عمر،فنانس سیکرٹری ہما بٹ،جوائنٹ سیکرٹری رفعیہ اکرام ، سیکرٹری اطلاعات نوید ملک اور خواتین ونگ انچارج کی سیٹ پر دیبا مرزا نامزد ہوئیں۔ لاہور مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا کراچی میں احتجاج
سندھ دشمن بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف فوارہ چوک پر متحدہ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں جی ڈی اے ،ایم کیو ایم پاکستان،تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔ ہر طرف جھنڈوں کی بہار نامنظور نامنظور کالا بلدیاتی قانون نامنظور کے زوردار نعرے،مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ سندھ مزید پڑھیں
سیاسی میدان میں خواتین کی جدوجہد
تحریر مانیہ شکیل پاکستان میں خواتین جہاں ہر میدان میں اپنا لوہا منواتی نظر آرہی ہیں وہیں سیاست بھی ایک ایسا پیشہ ہے جس میں بہادر اور ذہین خواتین کی کوئی کمی نہیں نہ صرف پاکستان بنے کے بعد بلکہ پاکستان بنے سے پہلے بھی خواتین کی ہمت ،لگن اور جدوجہد مثالی رہی ہے اب مزید پڑھیں
پانی ذخیرہ کرنے کے سب سے بڑے منصوبہ بھاشا ڈیم پر کام جاری
چھینگڈو(شِنہوا) پاکستان میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا منصوبے، دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے میں حال ہی میں ڈائیورژن ٹنل، پانی کے بہاو کے داخلی اور خارجی راستوں اور ڈیم کے دونوں اطراف کی کھدائی کے تعمیراتی کاموں پر توجہ دی گئی ہے۔ یہ بات پاور چائنہ نے شنہوا مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی میں خطاطی کی نمائش
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے نوجوان خطاطوں کے ہنر پر مبنی خطاطی کی نمائش کا اہتمام آرٹ گیلری آرٹس کونسل کراچی میں کیاگیا، نمائش میں پچاس سے زائد خطاطوں کے فن پارے رکھے گئے سندھ بلوچستان سمیت یو اے ای کے فنکاروں کے فن پارے نمائش کی زینت بنے، نمائش میں صدر مزید پڑھیں