جعلی چنیوٹ سے قیصرعلی بھٹی چنیوٹ میں ایف آئی اے نے کاروائی کرکے جعلی دستخط کرکے شہریوں کے اکاونٹ سے چیک بک نکلوا کر کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کرنے والے بینک کے سابق بینک مینجر سمیت 2ملزمان گرفتار کرلیے۔ چنیوٹ:نجی بینک لالیاں برانچ کے مینیجر نے جعلی چیک بک نکلوا کر شہری کے اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
بلدیاتی قانون کے خلاف اپوزیشن کی کال پر بدھ کو ہڑتال
پیپلزپارٹی کا سیاہ بلدیاتی قانون، متحدہ اپوزیشن کی کال پر بدھ کے روز سندھ بھر میں مظاہرے ہونگے۔ سردار عبدالرحیم، سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے سیاہ اور دوہرے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ کے عوام سراپا احتجاج ہیں عوام نے انکے متعصبانہ قانون کو یکسر مزید پڑھیں
سردار عبدالر حیم کی کراچی پریس کلب کی نو منتخب باڈی اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں دعوت
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم نے کراچی پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں بار بی کیو ٹو نائیٹ پر عشائیہ دیا، جس میں صدر فاضل جمیلی سیکریٹری رضوان بھٹی خازن وحید راجپر نائب صدر رشید میمن ، جوائنٹ سیکریٹری اسلم خان سمیت دیگر باڈی کے اراکین مزید پڑھیں
شگر میں برف سے جمی جھیل پر سیاحوں کا رقص
شگر سے گلزار شگری بلتستان میں برفباری کا سلسلہ تھما تو سیاح شگر میں موجود جمی ہوئی جھیل پر آپہنچے، خوب انجوائے کیا ، سردی کے مزے لیے اور خوب سلفیاں بنائی ۔ بلتستان میں خون جما دینے والی سردی کا راج برقرار تو شگر کی اہم تفریحی مقام بلائنڈ لیک بھی مکمل طور پر مزید پڑھیں
ہیلتھ کارڈ پر لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان
لاہور سے اجلال زیدی ہیلتھ کارڈ کا تذکرہ زبان زدِ عام مگر سرکاری ہسپتالوں میں تاحال سہولیات کا فقدان دیکھائی دیتا ہے۔ مریض اور لواحقین لاہور کےہسپتالوں میں علاج کے لئے رل گئے۔کسی کو مریض داخل کروانے میں مشکلات تو کوئی دوائی نا ملنے پر خوار ہورہا ہے۔ لاہور کے سرکاری ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے سابق گورنر نے پیپلز پارٹی کی حمایت کردی
ایم کیو ایم کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان سندھ کی موجودہ صورتحال خصوصا بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سابق گورنر نے بلدیاتی ایکٹ میں ہونے والی ترامیم اور اس کے خلاف جاری مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی نئی حلقہ بندیاں
آج صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے دفتر میں صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر پاکستان جناب سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کے علاوہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے مزید پڑھیں
طالبان کا مطلوب دہشت گرد خراسانی مارا گیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کاانتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران مارا گیا۔ دہشت گرد محمد خراسانی کو افغان صوبے ننگرہار میں مارا گیا۔ دہشت گرد خراسانی تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا جس کا اصلی نام خالد بلتی تھا۔ وہ میرانشاہ میں دہشت گردی کا مرکز چلا رہا تھا۔ مزید پڑھیں
مہاجر قومی موومنٹ نے بھی لوکل گورنمنٹ ایکٹ مسترد کردیا
مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سندھ کے شہریوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ پیپلزپارٹی نے اس حوالے سے قانون سازی کی ہے ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ سندھ کی تمام جماعتیں اس کیخلاف ہیں کیونکہ اس کا تمام تر فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا۔ حیدرآباد میں پریس مزید پڑھیں
فنکنشل مسلم لیگ نے 12 جنوری کو سندہ بھر کے پریس کلبوں پر مظاہروں کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کہا ہے کہ سندھ دشمن بل احتجاج کے ساتھ متبادل بلدیاتی بل بھی تیار کردیا ہے جو جلد اسیمبلی میں پیش ہوگا ، اتحادی جماعتوں سے مل کر بھرپور احتجاج کریں گے ، حکمرانوں کے خلاف اب احتجاجی تحریک شروع ہوگئی ہے ، ان خیالات مزید پڑھیں