سندھ میں ٹرانس انڈس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی ایک وسیع اور لازوال تاریخ ہے جس کا سائنسی تحقیقی کاموں کے ذریعے مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے لیکن ہمارے پاس ایسے کاموں کو انجام دینے کیلئے کوئی الگ انسٹی ٹیوٹ نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں انڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ (EFT) مزید پڑھیں

کورکمانڈر کراچی پر حملے میں مطلوب دہشت گرد کاشف شاہ گرفتار

سی ٹی ڈی سندھ اور حساس ادارے نے لائنز ایریا میں مشترکہ کاروائی کرکے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق گرفتار دہشت گردکاشف علی شاہ عرف شاہین کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔ کاشف شاہ کا نام ریڈ بک 9th ایڈیشن کے صفحہ مزید پڑھیں

بارش اور برف باری کی منگل سے نئی لہر

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے پھر سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ سوات،گلگت بلتستان اورکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں منگل کو داخل ہوگا۔بارشوں کا سلسلہ منگل مزید پڑھیں

آر او پلانٹ کیا ہے اور یہ کیوں غیر قانونی ہے؟

تحریر مانیہ شکیل “کراچی ” پاکستان کا وہ شہر ہے جو ملک بھر کے زیادہ ترآبادی کی معاشی پیاس کو بجھاتا ہی لیکن وہ ہی کراچی پینے کے صاف پانی کے لیے ترس رہا ہے – شہر قائد کی آبادی قریبا ڈھائی کڑوڑ سے زائد ہےلیکن پینے کا پانی صرف واٹر بورڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف

حیدرآباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی نے ایڈوکیٹ دلاور قریشی کے توسط سے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں آئینی درخواست دائر کردی۔ حیدرآباد میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کے بعد کراچی میں 16 مزید رہائشی ٹاورز کی باری آگئی

سپریم کورٹ کے احکامات پر مختار کار ائیر پورٹ نے 16 منصوبوں کی تعمیرات بند کرنے کا نوٹس دے دیا۔ مذکورہ 16 رہائشی منصوبوں کی خرید و فروخت بند کردی جائے۔ مختار کار ائیر پورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ مختار کار ائیر پورٹ ڈپٹی کمشنر ملیر مزید پڑھیں

لاہور اورنج لائن، چین پاکستان دوستی کا مظہر منصوبہ

اسلام آباد (شِنہوا) ڈیرہ گجراں اسٹیشن سے ایک مانوس نشریاتی آواز نے محمد نعمان کو اپنے کیریئر کے پہلے پڑاؤ کی یاد دلا دی ہے۔ سال 2020  میں اس پاکستانی نوجوان نے لاہور میں ملک کی پہلی میٹرو ٹرین سروس اورنج لائن کے افتتاح کی تیاری کے لیے کام کیا اور مقامی لوگوں اور چینی مزید پڑھیں

ملک امین بھی کورونا کا شکار ہوگئے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد تمام مصروفیات ترک کرکے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ معاون خصوصی کی کل بلدیہ حضرو میں منعقد ہونے والی کھلی کچہری بھی منسوخ کردی گئی۔ معاون خصوصی کا جیسے ہی مزید پڑھیں

لاہور کے صوبائی حلقہ 152 قومی اسمبلی حلقہ 126

لاہور کے صوبائی حلقہ 152 قومی اسمبلی حلقہ 126 لاہور کے پی ٹی آئی ورکرز اتحاد کا اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ہونے والی حق تلفییوں نا انصافیوں کو زیر بحث لایا گیا۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ وہ یکجتی کیساتھ پارٹی عہدیداروں اور حکومتی سطح پر مزید پڑھیں

مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے

حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سیاح مری اورگردونواح میں سفرنہ کریں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ دوسری جانب مری میں امدادی کارروائیاں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جبکہ مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے۔برفباری سے متاثرہ تمام مرکزی شاہراہیں کھول دی گئیں