قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126 سے ناراض کارکنوں نے حماد اظہر کی جانب سے مسلسل نظر انداز کئیے جانے پر وکرز اتحاد کی کاںینہ کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اتحاد کا اجلاس سبزہ زار میں چوہدری اصغر گجر کی رہائش گاہ پر ھوا جہاں ورکرز اتحاد کی مجلسِ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی کادھرنابیسویں روزجاری
کراچی میں نئے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا بیسویں روز بھی جاری ہے۔حافظ نعیم الرحمن کہتےہیں دوہزار ایک کےقانون کو چھوڑیں، بھٹو کے انیس سو باہتر کے بلدیاتی نظام کو بحال کردیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دھرنے نےکراچی والوں کی امید جگادی۔جمعرات کو مزید پڑھیں
بیجنگ سرمائی اولمپکس کامیابی سے ہمکنار ہوں گے،صدر عارف علوی
اسلام آباد(شِنہوا) صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز “بہت کامیاب” ہوں گی ، پاکستان کھیلوں کے اس شاندار تقریب میں جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کرے گا۔ صدر عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار چینی میڈیا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کیا، انہوں نے 4 فروری سے مزید پڑھیں
پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان احمد بلوچ سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان احمد بلوچ سے ملاقات ڈاکٹر منصور بلوچ نے پنجاب ایچ ای سی کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔وزیر اعلی پنجاب کا ایچ ای سی پنجاب کو یونیورسٹیوں میں تعلیم کی کوالٹی اور بین الا قوامی رینکنگ میں بہتری کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلی پنجاب کا پنجاب مزید پڑھیں
شیخ زید ہسپتال سے لڑکی کے اغواء کا معاملہ لاہور پولیس نے حل کر دیا
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کے حکم پرمسلم ٹاؤن پولیس کی فوری کارروائی کرتے ہوئے17 سالہ کرن چنیوٹ سے بازیاب۔ کروا لی گئی۔مسلم ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے لڑکی کو ڈھونڈ نکالا۔ ترجمان ڈی آئ جی آپریشنز ونگ کے مطابق لڑکی کا کزن کھاناکھلانے کے بہانے لڑکی کو مزید پڑھیں
مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ تین بوگیاں پٹری سے اتر گئی
ارشاد لاشاری ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جسکےنتیجے میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں حادثے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں جنہیں ریسکیو کیاجارہا ہے واقعہ کے بعد قانون نافظ کرنے مزید پڑھیں
پیرمحل شہر و گردونواح میں دھند نے سفید چادر اوڑھ لی حد نگاہ صفر ہوگئی
پیرمحل دھند کے باعث ڈرائیور حضرات کو ڈرائیونگ میں مشکلات سامنا ہے۔ دھند کے باعث پیر محل انٹر چینج سے موٹروے ایم تھری ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ انسپکٹر موٹر وے پولیس چوہدری اشفاق رندھاوا نےکہا کہ شہری اپنوں اور اپنے پیاروں کی زندگی محفوظ رکھنے کے لیے غیر ضروری سفر سے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کورونا کا شکار ہوگئے۔
مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے طبعیت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے جبکہ ملک احمد خان نےدوست احباب سے صحتیابی کی دعاوٴں کی اپیل کی ہے۔
جنوری کا آخری ہفتہ کوئی بڑی “دُر گھٹنا” لا رہا ہے؟ دارالحکومت میں افواہوں کا طوفان
رپورٹ : علیم عثمان وفاقی دارالحکومت ان دنوں شدید افواہوں کی زد میں ہے کہ ماہ رواں کے آخری ہفتے میں کوئی ایسا بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے جو پورے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل کے رکھ دے گا، “واقفان حال” کا اصرار ہے کہ یہ انہونی عین 2007 کے اس حادثے جیسی مزید پڑھیں
فرقہ واریت کے خاتمہ کے لیے ہم سب متحد ہیں علامہ اصغر عارف چشتی
پی ٹی آئی مذہبی امور ونگ اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے قاسم علی قاسمی کے اعزاز میں ظہرانےکا اہتمام ترجمان پی ٹی آئی مذہبی امور ونگ علامہ اصغر عارف چشتی کی جانب سے کیا گیا پیغام پاکستان کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چئیرمین امن کمیٹی لاہور چوہدری ارشد گجر کی شرکت اورکل مزید پڑھیں