پاکستان کو امریکا کی جانب سے فائزر ویکسین کی فراہمی

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی سینتالیس لاکھ مزید خوراک فراہم کردی گئی ہیں۔ اضافی خوراکوں کی فراہمی سے پاکستان کو امریکہ کی جانب سے مہیا کی جانے والی ویکیسن خوراکوں کی مجموعی تعداد چار کروڑ چوہتر لاکھ ہو گئی ہے۔ فائزر ویکسین کرونا وائرس کی کسی بھی قسم کے خلاف موثر مزید پڑھیں

گہرے سمندر میں ماہی گیروں کے لیے خطرہ

ماہی گیر دو فروری سے چار فروری تک گہرے سمندر میں شکار پر جانے سے گریز کریں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز گوادر نے ماہی گیروں کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے سمندری لہروں میں تیزی اور طغیانی کا مزید پڑھیں

بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ الرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے بدھ و جمعرات ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی اور درمیانی بارش کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسم کی تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق ملک کے بالائی و مزید پڑھیں

ملک میں ڈینگی کا زور ٹوٹتے ہی پیراسیٹامول کی قلت کا زور بھی ٹوٹ گیا۔

ملک کے میڈیکل سٹورز پر پیراسیٹامول کا وافر اسٹاک موجود ہے، محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں اس وقت اڑسٹھ ملین سے زیادہ گولیوں کا اسٹاک موجود ہے میڈیکل سٹورز مالکان کے مطابق جب تک ڈینگی رہا تب تک پیراسیٹامول کی قلت تھی تاہم اب حالات مختلف ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان مزید پڑھیں

لاہور شہر کی تاریخی مال روڈ کی تزئین و آرائش کرنے کی منظوری۔

لاہور کے لیے محکمہ خزانہ نے دلکش لاہور پراجیکٹ کے لئے 50 ملین روپے جاری کر دیئے ہیں، دلکش لاہور پراجیکٹ کے تحت مال روڈ کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔ مال روڈ کو فیصل چوک سے جی پی او چوک تک چار چاند لگائے جائیں گے۔ مال روڈ پر قائم عمارتوں کو اصل مزید پڑھیں

کراچی میں بدھ اورجمعرات کوگردآلوہوائیں چلنےکی پیشگوئی

کراچی بدھ اور جمعرات کو پھر گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ رفتار پچیس ناٹیکل میل تک ہوسکتی ہے۔ کمزور ڈھانچوں کونقصان پہنچنے کا خدشہ۔ عدالتی حکم کے باوجو د شہر میں لگے دیو ہیکل سائن بورڈز ہٹائے نا جاسکے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں دو اور تین فروری کو شمال مغرب سے گرد مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدبہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپورکی نئی ایمرجنسی کا جائزہ

ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال نے وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکو مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیااور تسلی بخش انتظامات پر انتظامیہ کو سراہا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کمیٹی روم میں تمام ڈاکٹرزکے اجلاس کی صدارت بھی مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں کڑیال روڑ پر مسافر ویگن ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی

نوشہرہ ورکاں تصادم حادثہ میں تین افراد شدید زخمی ویگن نوشہرہ ورکاں سے شیخو پورہ جارہی تھی۔زخمیوں میں نصرت بی بی،محمد یوسف،اور فیصل شامل ہیں زخمیوں کو ریسکیو کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

کورونا ویکسنیشن کاسندھ کے ہر گھر میں ڈوز لگانے کا آغاز

کوروناوباسےبچاوکےلیےسندھ میں گھرگھرکوروناویکسی نیشن مہم کےپہلےمرحلےکاآغازہوگیا۔کورونا مہم کےدوران سواکروڑافرادکوویکیسن کی پہلی ڈوزلگانےکاہدف مقررکیاگیاہے۔جس میں پچاس لاکھ سے زائد افراد کو دوسری ڈوز بھی لگائی جائے گی۔دس ہزار سے زائد ہیلتھ پروفیشنل اور سوشل موبیلائزرز کی مدد لی جائے گی۔ خواتین کو لیڈی ہیلتھ ورکرز کی مدد سے ویکسنیشن کے لیے قائل کیا جائے گا۔صوبائی وزیرصحت مزید پڑھیں

کیپیٹل ٹی وی کےصحافی حسنین شاہ کے قتل کا معاملہ حل

صحافی حسنین شاہ کو ایک جیولر گروپ نے قتل کروایا۔زرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کا کسی معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا۔جیولر گروپ شہر میں زیورات دے کر سود کا کام کرتا ہے ذرائع کا کہنا ہے جیولر گروپ نے اجرتی قاتلوں کے ذریعے صحافی حسنین شاہ کا قتل کروایا قتل میں ملوث جیولر مزید پڑھیں