پاکستان میں چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹرز زون کی تجویز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹر زون کے قیام کیلئے ایک اہم منصوبہ تجویز کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کو جدید آلات میں خودکفیل بنانا اور ترقی کی نئی راہیں کھولنا ہے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کو اپنے انٹرویو میں وفاقی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی میں اکیڈمک کونسل کااجلاس۔

ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں سیکرٹری محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری محمداجمل بھٹی،وائس چانسلرفیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرظفرچوہدری ودیگر اکیڈمک کونسل کے ممبران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اکیڈمک کونسل کے اجلاس کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسزمیں بہتری کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ اسپیشل سیکرٹری محمد مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاتحریک اپوزیشن کا آئینی حق ہے ہمیں اس سے کوئی خطرہ نہیں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ اتحادی ساتھ ہیں، پہلے معیشت کے چیلنجز سے نمٹنا ہےاور الیکشن میں ابھی وقت باقی ہے۔ سیاست سے زیادہ ملک کا خیال رکھنا ہوگا۔ لاہور کے نجی ادارے میں اساتذہ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ اگر اپوزیشن عدم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی

صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے27دسمبر 2021 کو جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ بندی کمیٹیوں کی طرف سے صوبہ پنجاب کے تمام 36اضلاع میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں 10فروری 2022کو الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر میں مزید پڑھیں

گلیات میں تین روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہوگیا

معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اسنو فیسٹول کا افتتاح کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہماری حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے۔بڑی مشکلات کے بعد ملک میں امن وآمان بحال ہوگیا۔ ٹیررازم سے ٹورزم کی طرف سفر جاری ہے۔ سیاحتی مقامات میں سہولیات کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جارہے مزید پڑھیں

فضل الرحمان کے بازوؤں میں طاقت نہیں

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پی ڈی ایم کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج حکومت کے خلاف تحریک اعتماد لانے کے لئے پاکستان کرپشن لمیٹڈ پارٹی کی بیٹھک ہوئی ہے۔ اپوزیشن جرات کرے اور کل تحریک عدم اعتماد لے کر آئے۔ کسی مائی کے لعل میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ترسیلات ریکارڈ 18 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

مالی سال 22ء کے پہلے سات ماہ کے دوران ترسیلات بڑھ کر 18 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 9.1 فیصد زائد ہیں۔ جنوری 2022ء میں کارکنوں نے 2.14 ارب ڈالر ترسیلات بھجوائیں ، اس طرح مسلسل 20 ویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائد مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کا اعلان

حکومت نے یکم مارچ سے بی ایس 1 سے 19 تک کے پسماندہ ملازمین کو *جاری* بنیادی تنخواہ پر 15 فیصد تفاوت الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبوں کو بھی اپنے فنڈز سے یہ پیکج دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ٹاپ 10 وزارتوں کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے اپنی وزرا میں سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا کو تعریفی اسناد دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹاپ 10 وزارتوں کا اعلان کیا ہے جس میں وزیرمواصلات مراد سعید کی وزارت میں کارکردگی پر پہلا نمبرآیا ہے۔ اور اسدعمرکی وزارت کی کارکردگی اور اقتصادی امورکا مزید پڑھیں

پیرمحل میں پولیس کی فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ کاروائی

پیرمحل میں پولیس نے جعلی دودھ کی فیکٹری پکڑ لی 10ہزار لیٹر سے زائدجعلی دودھ اور تیار کرنے والا سامان بھاری مقدار میں برآمد5ملزمان گرفتار مقدمات درج جعلی دودھ بنانے کی فیکٹری کے مالکان روزانہ کی بنیاد پر بھاری مقدار میں جعلی دودھ بناتے اور فروخت کرتے ہیں جس پر ڈی ایس پی CIAعبدالصبور کی مزید پڑھیں