کراچی گیس کی بندش مرکزی دفترکےباہراحتجاج

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش اور گیس پریشر میں کمی سے شہر ی پریشان ہیں۔ اورنگی ٹاؤن، نارتھ کراچی سے خواتین کی بڑی تعداد سوئی گیس کے دفتر پہنچ گئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے بل آتا ہے جسے باقاعدگی سے بھرتے ہیں گیس نہیں آتی ۔ اب تو لکڑیوں پر کھانا پکانے مزید پڑھیں

قومی مالیاتی ادارے کونقصان پہنچانےوالے ملزم عدالتی ریمانڈرپرجیل

پاکستان میں چون ارب سے زائد کے ڈیفالٹ، منی لانڈرنگ فراڈ کیس کے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے سماعت پر تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی نے عدالت میں ایف آئی اے کے گرفتار ملزم ممتاز حسن کو پیش کردیا۔ تفتیشی افسر نے کہا کیس میں مزید پڑھیں

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون کا دورۂ پاکستان

انگلینڈ کے معروف فٹبالر مائیکل اوون 25 سے 27 جنوری ، تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گے۔ مائیکل اوون نہ صرف انگلینڈ بلکہ دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ آپ 2001 میں ورلڈ پلیئر آف دی ایئر بھی رہے۔آپ 1998 میں بی بی سی کے سپورٹس پرسنیلٹی آف دی ایئر رہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزراء نون لیگ کو مزید کونسی “آڈیو لیکس” کی دھمکیاں دے رہے ہیں؟

رپورٹ  علیم عُثمان سابق وزیراعظم نواز شریف کے پہلے دور حکومت کے دوران ممتاز صنعت کار میاں نصیر اے شیخ (جو مجید نظامی مرحوم کی طرح ملاقاتیوں سے ہمیشہ پنجابی میں بات کرتے تھے) اپنے مخصوص انداز میں ایک روز بتا رہے تھے ” فیصل بنک کا صدر عباسی جو ایک روز کے لئے لاہور مزید پڑھیں

خان پور ڈیم بچوں کی اسکول جاتے کشتی الٹ گئی

خان پور ڈیم کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔خان پور ڈیم میں سیر کے لیے گئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں بچوں اور اساتذہ سمیت 34 افراد سوار تھے۔ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ڈوبنے والے طلبا اور اساتذہ سمیت 33 افراد کو زندہ نکال لیا تاہم مزید پڑھیں

عالمی ڈیجیٹلائزیشن سائبر خطرات میں اضافہ کررہی ہے

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر (اے سی ڈی سی) نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تخفیف اسلحہ کی تحقیق (UNIDIR) کے تعاون سے “سائبر ٹیکنالوجیز، مصنوعی ذہانت اور بین الاقوامی سلامتی” پر دو روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ جنیوا 24-25 مزید پڑھیں

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی حسین شاہ ہلاک

‏لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔حسین شاہ کیپیٹل ٹی وی میں بطور کرائم رپورٹر فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ دن دہاڑے فائرنگ کا واقعہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔

پاکستان کی معیشت کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہےبلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی نےملکرچاروں صوبوں کےمختلف شہروں،دیہاتوں میں ٹریکٹرٹرالی مارچ کی ہم نےکراچی،راولپنڈی،حیدرآباد،چنیوٹ،سکھر، منڈی بہاؤالدین ،مستونگ،ڈیرہ غازی خان،جعفرآباد،نواب شاہ،لیاقت پور، شہید بینظیر آباد ،بہاولپور،خیرپور،سانگھڑسمیت دیگرشہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ بلاول بھٹوزرداری نےخطاب میں کہاکہ ہم وقت کی سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت کے خلاف نکل رہے ہیں اور جلد ہی انہیں بھگائیں گے۔انہوں نےکہاکہ اگرہم مزید پڑھیں

سال کی پہلی انسداد پولیو مہم، 22.4ملین بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے لاہور میں سال کی پہلی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے۔ مہم ملک کے چاروں صوبوں کے 70 مخصوص اضلاع میں 24 جنوری سے شروع ہورہی ہے۔ اس مہم میں پانچ سال تک کے 22.4ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے مزید پڑھیں

عرب شہریوں کو شکار سے منع کرنے پر 16 افراد گرفتار کرلیا گیا، سردار عبدالرحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے نارو کے علاقے اچھڑو تھر میں عربی شکاریوں کو شکار سے منع کرنے پر مقامی پولیس وڈیروں کی جی حضوری کرتے ہوئے حر جماعت سے تعلق رکھنے والے 16 بیگناہ لوگوں کو گرفتار کرکے غائب کردیا ہے جس کی ہم پرزور الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں