شدید برف باری کی وجہ سے گلگت بلتستان میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ بند

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے زمینی راستے منقطع ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ گلگت کے ضلع غزر میں شدید برفباری کے سبب زمینی رابطے ختم ہو گئے اور لوگ گھروں میں محصور ہو مر رہ گئے ہیں۔ بارست پھنڈر میں ایک فٹ سے زائد برف پڑنے سے ٹریفک بندہ مزید پڑھیں

زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون چین پاکستان دوستی مضبوط کرے گا، پاکستانی ڈاکٹر

چین میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستان کے طلبا زراعت ڈاکٹر انور علی نے چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر جینان میں اکیڈمی آف ایگری کلچرل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف ویجی ٹیبلز اینڈ فلاورز کے محققین سے ملاقات کی۔ ان محققین نے ٹشو کلچر،ہائبرڈائزیشن اورٹرانس جینک ٹیکنالوجی کے ذریعے سبزیوں کی نئی مزید پڑھیں

مری میں 4 فٹ برف پڑگئی ہزاروں گاڑیاں اب بھی پھنسی ہوئی ہیں

مری سے ٹریفک میں پھنسی 23 ہزار سے زائد گاڑیاں نکالی جا چکی ہیں۔ سینکڑوں گاڑیاں اب بھی ٹریفک میں پھنسی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ انتظامیہ نے ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو گرم کپڑے اور کھانے مہیا کئے ہیں۔ درختوں کے گرنے اور شدید برفباری کی وجہ سے برف ہٹانے میں مزید پڑھیں

پاکپتن میں موسلا دھار بارش کے باعث بوسیدہ مکان چھت گر گئی

پاکپتن سے محمود رضا پاکپتن میں موسلا دھار بارش کے باعث بوسیدہ مکان چھت گر گئی،ملبے تلے دب کرمیاں بیوی اور بچوں سمیت چھ افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ریسکیو کے مطابق واقعہ ریلوے پھاٹک کےقریب پیش آیا جہاں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور چار بچے مزید پڑھیں

مری میں برف باری اور سردی سے 19 سیاح جاں بحق

مری میں شدید برف باری اور سردی کی وجہ سے افراتفری پھیل گئی۔متعدد اموات بھی ہوچکی ہیں۔ مری میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ گزشتہ شب سے بند ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کی مانیٹرنگ کے لئے مری پہنچ گئے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور کے اسکولوں میں بچوں کو مشکلات کا سامنا، بجلی اور پانی سے بھی محروم

لاہور سے اجلال زیدی پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں حصول تعلیم کے دوران بچوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول جعفریہ کالونی بند روڈ میں زیر تعلیم بچے بجلی سے محروم ہیں۔ پنجاب میں تعلیم دینے کے لئے سہولیات کا نعرہ تو دوسری جانب لاہور جیسے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا جہاز مسلم لیگ ن کے رن وے پر اترے گا؟

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے خواجہ سعد رفیق کو بھائی قراردیدیا۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں جہانگیر ترین نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر سابق اسپیکر یاز صادق نے وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ پر بھی طنزیہ جملے کسے۔ جہانگیر ترین مزید پڑھیں

لاہور میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد میں اضافہ تیزی سے جاری

لاہور میں ایک ہی روز میں اومیکرون کے 31 نئے مریض سامنے آئے۔ جس سے اومیکرون کے کیسز کی تعداد 242 تک پہنچ گئی۔ پنجاب بھر میں اومیکرون کے 250 مریض ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے نئے ویرینٹ کو روکنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔ لاہور میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

حیدر عباس وٹو کی رحمان عباس سے محبت

لیل و نہار/عامر حسینی ایک صحافی اپنے کام کی جگہ پہ بھانت بھانت کے لوگوں سے ملتا ہے اور وہ صحافی اگر اپنی قلم مزدوری پہ ہی قناعت کرنے والا ہو تو اکثر اپنی بیٹ میں روز ناخداؤں سے ٹکراؤ میں آتا ہے مگر کبھی کبھی اس جگہ “دوست” بھی مل جاتے ہیں- ایسے ہی مزید پڑھیں

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر کا اعلان کر دیا

چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈورڈ گروپ کے سربراہ پروفیسر محمود شوکت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے پیش نظر ہسپتالوں میں انتظامات کر لئے گئے ہیں۔یہ ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے عوام سے گزارش ہے ذمہ دادی کا مظاہرہ کریں ویکسینیشن کروائے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے ارکان مزید پڑھیں