تحریک انصاف کراچی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے عجیب و غریب بیانات کے سبب میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کوئی بھی موقع وہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ جب ایک نمازی نے مدینہ مسجد طارق روڈ کے بارے میں یہ سوال کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کو مدینہ مسجد کے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
فاسٹ بالر شاہنواز ڈھانی کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈھانی نے ملاقات کی۔ شاہنواز ڈھانی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا شاہنواز ڈھانی پاکستان کرکٹ کا روشن ستارہ ہے ہم شاہنوز دھانی کو ہر طریقے سے پروموٹ کرینگے سندھ کے دیگر نوجونوں کو آگے لانے میں اپنا مزید پڑھیں
رفاعی پلاٹس پر مساجد کی تعمیر کے خلاف سپریم کورٹ کا ایکشن
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں طارق روڈ پر رفاہی پلاٹ پر مدینہ مسجد کی تعمیر کے معاملہ پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پارک کی زمین پر مسجد بنادی گئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف نے کہا اس مسجد کا اوقاف سےکوئ تعلق نہیں ہے۔مسجد کی غیر قانونی تعمیر ہوگئی آپ کو معلوم ہی مزید پڑھیں
حیدرآباد شہر کا مطلع آج بھی ابر آلود
حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے خنکی بڑھ گئی شہر کے مختلف علاقوں میں دھند سردی نے ڈیرے جمالیے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم شہری گھروں تک محدود اس وقت حیدرآباد کا درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 اور مزید پڑھیں
شہید میجر ایاز حسین کورائی کی پہلی برسی منائی گئی
نوشہرو فيروز مورو شہید میجر ایاز حسین کورائی کی پہلی برسی منائی جس میں علاقےکی بڑی تعداد میں عوام کے ساتھ کورائی قبیلے کے افراد جو پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے شرکت کی۔ ملیر کینٹ سے افواج پاکستان کے آفیسرز اور جوان بھی شامل ہوئے۔ شھید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی مزید پڑھیں
سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔ کابینہ ڈویژن نے شوکت ترین کے وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
عالمی برادری جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے. بھارت نے بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گردی کا راج شروع کر رکھا ہے مزید پڑھیں
جی ڈی اے نے بلدیاتی ایکٹ 2013 کے خاتمے تک خاموشی حرام قرار دے دی
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری اور فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے فنکشنل لیگ ہاؤس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ 2013 کے خاتمے تک ہم خاموش نہیں بیٹھے گے، تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کریں گے،ہم چاہتے مزید پڑھیں
کورونا کی ویکسنیشن میں پنجاب پہلے نمبر پر آگیا
پنجاب نے کورونا ویکسینیشن میں دوسرے صوبوں پر سبقت حاصل کر لی ہے. وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی ڈوز کل حدف کا 68 فیصد مکمل کر کے پنجاب اول پوزیشن پر ہے۔ خیبر پختواہ 57 فیصد کے ساتھ دوسرے اور سندھ 51 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ اسپیشل سیکریٹری مزید پڑھیں
کراچی کا عسکری پارک کے ایم سی کو واپس کرنے کا حکم، فوج اپنا کام کرے
عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال بنانے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے 17 ایکڑ پر محیط عسکری پارک واپس کے ایم سی کو دینے کا حکم دے دیا. عدالت نے کے ایم سی کو پارک بحال کر کے شہریوں کیلئے کھولنے کی ہدایت کر دی. فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں