ڈاکٹر عامر لیاقت نے الطاف حسین کی حمایت کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر لیاقت نے مہاجر ثقافت ریلی لیاقت آباد میں فاروق ستار کے ہمراہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پھر جوشیلی تقریر کرا ڈالی۔ اگر حکومت طالبان سے بات کر سکتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئ مذہبی امور ونگ کے وفد کی کیتھیڈرل چرچ ریگل آمد

پی ٹی آئ مذہبی امور ونگ کے وفد نے کیتھیڈرل چرچ ریگل کا دورہ کیا اور قومی کمیشن برائے بین المذاہب مکالمہ کے چئیرمین آرج بشپ سبیسٹین فرانسس شاء سے ملاقات کی. پی ٹی آئی مذہبی امور ونگ نے بشپ کو کرسمس کا کیک پیش کیا. وفد کی قیادت ترجمان پی ٹی آئ مذہبی امور مزید پڑھیں

پولیس شہریوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ اب جانور بھی چوری کرنے لگے

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی جب آپ کے محافظ ہی چور نکل آئیں‌ تو پھر اصل چوروں سے کیا شکوہ ہو ایسا ہی کچھ پنجاب کے شہر میں واقعہ پیش آیا ہے. وزیرآباد کے علاقہ علی پورچٹھہ کے تھانہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل چوروں کا سرغنہ نکلا. ملزم پولیس کانسٹیبل شوکت علی نے اپنے ساتھیوں گلزار مزید پڑھیں

کفایت شعارحکومت روزانہ 15 ارب 50 کروڑ روپے چھاپنے لگی اخراجات پھر بھی پورے نہیں ہوتے

اربوں روپے کے قرضے بھی حکومتی اخراجات پورے کرنے کے لیے کم پڑ گئے ہیں حکومت کی نوٹ چھاپنے کی رفتار مزید تیز ہو گئی۔ دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران اوسطا روزانہ ساڑھے 15 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران حکومت کی مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی سفارت کاری اسٹریٹیجک مسئلہ کے طور پر لینا ہو گا

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے “کلائمیٹ ڈپلومیسی” پر ایک پبلک ٹاک کا انعقاد کیا۔ اس مذاکرے کے مہمان مقرر ڈاکٹر عادل نجم، افتتاحی ڈین فریڈرک ایس پردی اسکول آف گلوبل اسٹڈیز، اور بوسٹن یونیورسٹی تھے۔ اپنے استقبالیہ کلمات میں سفیر مزید پڑھیں

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا، سعید غنی

صوبائی وزیر برائے محنت ، اطلاعا ت اور افرادی قوت نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں جس طرح عوام کی خدمت سندھ حکومت کر رہی ہے اگر باقی تین صوبوں کی حکومتیں ایسا کوئی کام بتادیں کہ ہمارے یہاں گردےاور جگر کی پیوندکاری سے لے کر دل کے امراض کا علاج اور صحت مزید پڑھیں

گنداواہ سٹی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ

نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری گنداواہ سٹی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ سماجی تنظیم ینگ ویلفیئر آرگنائزیشن گنداواہ کے عہدیدداران اور کارکنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واپڈا گنداواہ ایل۔ایس اور ایس ڈی او کی ملی بھگت سے گنداواہ سٹی میں ایک ہفتے سے بدترین لوڈشیڈنگ اور بار بار کی ٹرپنگ مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے اکیسویں صدی بابر اعظم کی صدی قرار دے دی

لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم نے اکیسویں صدی بابر اعظم کی صدی قرار دے دی، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت بابر اعظم جیسا کوئی اور دوسرا بیٹسمین نہیں. پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے عظیم بیٹسمین ہیں. پاکستان نے ان سے پہلے ایشئین بریڈ مین ظہیر عباس، جاوید میانداد، سلیم مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکشنل سندھ نے تھنک ٹینک کا اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے عوام سے احساس محرومی کا خاتمہ کرے گی اور صوبہ سے تعصب کا خاتمہ کرے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم نے معروف معیشت دان ، 2014 میں رکن سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور بجٹ کمیٹی ایم کیو ایم ، پی ٹی مزید پڑھیں

وزیرآباد میں قبضہ گروپ کے خلاف گرینڈ آپریشن

وزیر آباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد کے علاقہ چھناواں ہیڈ کے قریب محکمہ فشریز کی 25 ایکڑ زمین قابضین سے واگزار کروا لی گئی۔ مزاحمت کی کوشش کو پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات کی آپریشن میں حصہ لینے والوں شاباش چھناواں فش ہیچری کے ملازمین اور افسران مزید پڑھیں