سانحہ اے پی ایس کو سات سال بیت گئے

محمود احمد رضا پاکپتن سانحہ اے پی ایس کو سات سال بیت گئے مگر قوم ننھے شہداء کی قربانی کو فراموش نہ کرسکی، پاکپتن میں نجی سکول کے طلبہ نے شہدائے پشاور کو خراچ تحسین پیش کیا۔ علم کی شمع کو بھجانے کےلئے اٹھنے والے طوفان کو گزرے سات سال کا عرصہ گزر گیا مگر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کی جڑیں‌ سازشی ٹولے سے جڑی ہوئی ہیں، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کی جڑیں لندن کے سازشی ٹولے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ لندن والے نے تو پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے مگر ان کی روحانی اولاد ھمیں حب الوطنی کے لیکچر نہ دے۔ نثار کھوڑو مزید پڑھیں

کراچی کی سیاسی صورت حال میں‌ بدلاؤ، ایم کیو ایم فنکشنل لیگ کے مرکز پہنچ گئی

سندھ کی سیاسی صورت حال میں‌ تیزی سے تبدیلی آنے لگی ہے. ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے وفد نے فنکشنل لیگ ہاؤس کا دورہ کیا. جی ڈی اے کے رہنماؤں سے اہم ملاقات میں‌ بلدیاتی ترمیمی بل کی واپسی تک مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا گیا. ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان رابطہ مزید پڑھیں

سانحہ مشرقی پاکستان کو 50سال بیت گئے

سانحہ مشرقی پاکستان کو گزرے 50سال ہو چکے ہیں۔ دفاعِ وطن میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراجِ تحسین کیا جارہا ہے۔ آج مُلک بھر میں اُ ن تمام افراد کو چاہے وہ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے تھے،جنہوں نے وَطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں، یہ خدمات دیں اُن کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ نواز کا خانیوال میں پیپلزپارٹی امیدوار کے گھر پر حملہ

مسلم لیگ نواز کا خانیوال میں پیپلزپارٹی امیدوار کے گھر پر حملہ, مقدمہ درج ,تفصیل کے مطابق ضمنی الیکشن پی پی 206خانیوال میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید واثق سرجیس کی تحریری درخواست پر تھانہ سٹی پولیس خانیوال نے مقدمہ نمبری 906/21درج کیا ہے جس میں مسلم لیگ نواز کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء تارڈ مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کی حقیقت کیا ہے؟

APS واقعہ کو 7سال ہو چکے ہیں 16دسمبر2014 کے واقعے نے پوری پاکستانی قوم کو یکجا کر دیا اور ہم نے من حیث القوم یہ تہیہ کر لیا کہ پاکستان میں دہشت گردی انتہا پسندی اور جنونیت کی کوئی جگہ نہیں۔ اگر چہ زخم بہت گہرے تھے لیکن پاکستانی قوم اور اداروں کا عزم اس مزید پڑھیں

لوگوں کو سستی گیس کی عادت چھوڑنے ہوگی، حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں اگلے چند سالوں میں گیس ختم ہوجائے گی، ہر سال 9 فیصد گیس کم ہو رہی ہے بڑے شہروں کے لوگ جو سستی گیس کے عادی ہوچکے ہیں انہیں اپنی عادتیں بدلنا ہوں گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے بلدیاتی قانون کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

پی ٹی آئی نے بلدیاتی قانون کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ کالے قانون کے خلاف ہمارا احتجاج اور جنگ جاری رہے گی، ہم لوگوں کو سڑکوں پر نکالیں گے، سندھ کو پی پی پی سے بچانا ہوگا ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن، محمدحسین ودیگر نے مزید پڑھیں

پاکستان میں شرح سود بڑھا کے 9.75 کردی گئی

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصداضافہ کردیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود ایک فیصد اضافے کے بعد 9اعشاریہ 75فیصد مقررکردی گئی ہے۔ اس طرح شرح سود20ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچا دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور تجارتی خسارےمیں اضافہ مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرزُ اور پولیس کا مشترکہ آپریشن

پاکستان رینجرز (سندھ) اورپولیس کا انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے خلجی گوٹھ میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشترکہ کومبنگ آپریشن۔کومبنگ آپریشن کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی کے جُرم میں ملوث3 ملزمان شیراز خان، زبیر خان اور موسیٰ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے مزید پڑھیں