بیجنگ(شِنہوا) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چھنگ ہوا یونیورسٹی میں چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کو منانے کے لیے ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ اس سمپوزیم میں دنیا بھر کے 150 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ تین پینلز والے اس سمپوزیم میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
پیر محل میں عدالت کی پیشی پر آنے والے ملزم پر فائرنگ
پیرمحل کے سول کورٹس میں مخالفین کی فائرنگ سے پیشی پر آیا ہواملزم موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ علاقہ مجسٹریٹ چوہدری نوید انجم کی عدالت میں پیش آیا مزید پڑھیں
حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے
حیدرآباد اور گردونواح کے ساتھ کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. جھٹکوں نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا. حیدرآباد اور کوٹری کے بیشتر عوام سوئے ہوئے تھے جس وقت زلزلوں نے سب کچھ ہلا دیا جو ہوش میں تھا وہ گھروں سے باہر نکل آئے. زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 3 مزید پڑھیں
پاکستان ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز، کراچی میں انتظامات مکمل
پاکستان ویسٹ انڈیز کے کرکٹ میچز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے فل ڈریس ریہرسل کی گئی. ریہرسل کا مقصد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران کھلاڑیوں کی فول پروف سیکیورٹی کا جائزہ لینا تھا. ریہرسل میں سیکیورٹی ڈویژن، پاک فوج، رینجرز، ٹریفک اور دیگر قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں
جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین
جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو لاہور میں پروقار تقریب کے دوران خراج تحسین پیش کیا گیا. پشاور، کراچی اور حیدر آباد کے بعد لاہور میں بھی جنگ 71 میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجی افسروں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی. تقریب کا مقصد بہاری مزید پڑھیں
اسد قیصر اسپین میں خاتون صحافی کرن خان سے کیوں آنکھیں چراتے رہے؟
اسپین سے کرن خان اسپین میں چار روزہ انٹر پارلیمنٹری یونین (IPU)کے 143 ویں اجلاس میں پاکستان کی پارلیمنٹ کے وفد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی میڈرڈ اجلاس میں شرکت کی. اسد قیصر نے بارسلونا کا دورہ بھی کیا قونصل خانہ بارسلونا میں صحافیوں سے مختصر ملاقات مزید پڑھیں
پاکپتن میں آوارہ خوں خوار کتوں کی بھرمار
پاکپتن میں آوارہ خون خوارکتوں کے گروہ کا تین سالہ بچی پر حملہ سر اور گردن کی چمڑی کو بری طرح نوچ لیا۔کمسن بچی کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا پاکپتن کے نواحی علاقہ پکا سدھار روڈ کے قریب آوارہ خون خوار کتوں نے تین سالہ بچی گھر کے باہر کھڑی تھی کہ مزید پڑھیں
ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا ویڈیو بیان
شازیہ مری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ملک کے اندر واحد سندھ حکومت ہے جس نے مہنگائی کا احساس کرتے ہوئے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے ماہانہ کرنے کا فیصلہ کیا۔پیپلزپارٹی لیبر پالیسی پر واضح یقین رکھتی ہے۔عوام نے پی ٹی آئی کے تین سالہ دورحکومت میں صرف مزید پڑھیں
حکومت نے اہم شخصیت کو عہدہ سے فارغ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم سیکرٹری ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے فارغ کرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سیکرٹری پاور علی رضا بھٹہ کو پیٹرولیم سیکرٹری کو یہ عہدہ تجویز کردیا۔
مولانا قاری یعقوب فیصل آبادی کے 28 بچے
مولانا قاری محمد یعقوب فیصل آبادی کے گھر کے آنگن میں بچوں کی بہار ہے۔ قاری صاحب کی فیصل آباد اور گردو نواح میں منفرد بیان اور ساتھ ہی کثرت اولاد والے والد کے نام سے شہرت ہے۔ اللہ تعالی نے انہیں اب تک 28 بچوں کی دولت سے مالا مال کیے رکھا ہے۔قاری یعقوب مزید پڑھیں