پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد اسٹنٹ ڈالنے کی تحقیقات میں انکشاف

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ذائد المیعاد اسٹنٹ ڈالنے کی تحقیقات میں اے ایم ایس سٹور کی بڑی غلفت سامنے آگئی ہے. اے ایم ایس میڈیکل اسٹور نے نہ تو زائد المعیاد اسٹنٹس کی لسٹ تیار کی اور نہ ہی کوئی اسٹور کی انسپکشن کرائی گئی. دستاویزات کے مطابق کمپنی کے ساتھ اسٹنٹس کو مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو ہٹانے کا حکم

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو گٹر باغیچہ کیس میں‌ سپریم کورٹ میں‌ غصہ مہنگا پڑ گیا سپریم کورٹ نے سخت الفاظ استعمال کرنے پر مرتضی وہاب پر برہمی کا اظہار کر دیا. سپریم کورٹ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو مرتضی وہاب کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا. جسٹس مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین کا 29 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

مجلس وحدت مسلمین نے سندھ حکومت کی طرف سے پیش کیے جانے والے بلدیاتی بل کا ازسر نوجائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آل پارٹی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم ڈبلیوایم سندھ کے صوبائیئی سیکرٹری سیاسیات سید علی حسین نقوینے دیگر صوبائی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ایف سی کی قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار جلال لاشاری

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر چیف آف لاشار سردار جلال خان لاشاری نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظوں میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ دہشت گردوں کا کوئی مزہب نہیں ہوتا ایسے حملوں سے ہمارا عزم کمزور نہیں کرسکتے۔ ایف سی اہلکاروں مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں کےبجلی گھر پر بیس سے زائد ڈاکوؤں کا دھاوا

نوشہرہ ورکاں کےبجلی گھر پر بیس سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔بجلی کے گرڈ اسٹیشن میں اچانک سے ڈاکو نقب لگا کر داخل ہوئے۔جدید اسلحہ کے زور پر بیس سے زائد ڈاکوؤں نے سیکورٹی گارڈز کو یرغمال بنالیا۔ ڈاکو تقریباً پچیس لاکھ کے ٹرانسفارمر کی کوائلیں لے اڑے ڈاکوؤں نے یرغمال سیکیورٹی گارڈز کو مزید پڑھیں

حیدرآباد میں کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ مل گیا

حیدرآباد کی ڈپلائی کالونی کے پلاٹ کی کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں ملی ہیں۔ اہل علاقہ نے ہڈیاں نکلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلدیہ پولیس نے انسانی ہڈیاں ایدھی کے حوالے کرکے پلاٹ پر جاری تعمیراتی کام روک دیا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ انسانی ہڈیاں ملنے کے معاملے کی تحقیقات مزید پڑھیں

چودھری اسدالرحمن کے بیٹے زیدالرحمن کا عملی سیاست میں آنے کا اعلان

سابق ایم این اے مسلم لیگ (ن) چودھری اسدالرحمن کے بیٹے اور جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے زیدالرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا میرے والد میاں اسدالرحمن گزشتہ 40سال سے علاقے کے عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں۔ دوستوں کا بھرپور اصرار تھا کہ نوجوان لوگوں کو آنے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں

بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کا اہم اعلان

آپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی نے سندھ بھر کے اسٹیک ہولڈرز کو بلدیاتی قانون کیخلاف یکجا کرنے کا اعلان کر دیا ہے. پیپلز پارٹی کی سندھ دشمنی پر مبنی پالیسیوں اور خاص طور پر سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے خلاف عوامی جدوجہد تیز کرنے کے لیئے آپوزیشن جماعتوں نے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دیدی۔ اپوزیشن کی مزید پڑھیں

گرین لائن بس منصوبہ کا آغاز، کراچی کے شہری بھی بہتر ماحول میں‌ سفر کرسکیں گے

کراچی کے شہریوں‌ کے لیے طویل انتظار کے بعد بالاخر گرین لائن بس منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے. کراچی کے شہری بھی بہتر ماحول میں‌ سفر کرسکیں گے. پہلے مرحلے میں‌ 22 اسٹاپس میں سے چند پر بس چلے گی اور وہ بھی دن میں‌ چند گھنٹے تک چلا کرے گی. جنوری کی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں سال کی پہلی برف باری، درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا

شگر سے گلزار شہری آسماں سے گرتے برف کے گالوں نے گلگت بلتستان میں سردی میں اضافہ کردیا ہے، ضلع شگر میں سال نو کی پہلی برفباری کا سلسلہ جاری ہے برفباری کی وجہ سے سردی جی شدت میں اضافہ ہو گیا اور درجہ حرارت منفی دس تک گر گیا ہے ۔ گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں