صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد اومیکرون کا شکار

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ۔ یاسمین راشد کو دو روز قبل کورونا مثبت آیا تھا ۔ محکمہ صحت پنجاب نے تمام مثبت کیسز میں 99فیصد اومی کرون کی تصدیق کردی ہے ۔

جھل مگسی ہلکی بارش نے انتظامیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں گزشتہ روز ہلکی سی بارش ہوتے ہی میونسپل کمیٹی کا پول کھل گیا۔ گنداواہ کے مختلف گلی محلوں میں بارش کے بعد نکاسی آب نہ ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ نالیوں کی صفائی نہ ہونے اور گلی محلوں میں سیوریج مزید پڑھیں

پیر محل میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی, 7 افراد زندہ جل گئے

پیر محل سے میاں اسد حفیظ ٹوبا ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے گاؤں 756 گ ب میں محمد حسین ولد وریام نکیانہ کے گھر میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی اس وقت کمرے میں 10 افراد موجود تھے جن میں سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے پاکستان کی طرف سے امداد

افغانستان چار دہائیوں سے تنازعات کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ریاستی اداروں، معیشت اور سیکورٹی کے آلات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، تاہم، یہ اپنی جغرافیائی خودمختاری کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا، لیکن ایک فعال ریاست کے طور پر جاری نہیں رہ سکا۔ حال ہی میں، ٹی ٹی اے مزید پڑھیں

سلمان تاثیر کا قتل کس بڑی سازش کا حصہ تھا؟

لیل و نہار / عامر حسینی چار جنوری 2011ء کی تاریخ تھی جب میں فورٹ ریسٹورنٹ خانیوال میں مصدق مہدی جعفری اور بھائی اعظم خان کے ساتھ بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ریستوران کے ہال میں جانب شمال لگی ایل ای ڈی اسکرین پہ بریکنگ نیوز چلنے لگی کہ کوہسار مارکیٹ میں ایک ریستوران مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی اہم امور پر بریفنگ

سال2021کے اختتام پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انتہائی اہم پریس بریفنگ دی۔ پریس بریفنگ کا مقصدنیشنل سیکیورٹی ڈومین میں خطّے کے بدلتے حالات کے تناظر میں ملکی دفاع، داخلی سلامتی، بالخصوص آپریشن ردّالفساد کے تحت مختلف اقدامات کا اِحاطہ کرنا تھا۔ ‏ *EASTERN WESTERN BORDER MANAGEMENT* پاک بھارت DGs MOکے مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی نے نیامی سول جیل کا دورہ کیا۔

پاکستان کے سفیر نے یہ دورہ اس وقت کیا، جب ذمیداروں نے جیل کے حوالے سے ملاقات کرکےمسائل اور جیل میں قیدیوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا ۔ یہ بھی بتایا گیا کہ سول جیل میں سب سے بڑا مسئلہ قیدیوں کو روزانہ کی بنیاد پر ملنے والے کھانے کی کمی ہے۔ مزید پڑھیں

برف باری کی وجہ سے اسکردو میں حادثہ متعدد مسافر زخمی

بلتستان میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے کئی کئی فٹ برف جمع ہوچکی ہے اور سڑکوں پر برف کے سبب حادثات رونما ہونے لگے ہیں۔ اسکردومیں تنگوس کے مقام پر مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی 8افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی کارکن موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ مزید پڑھیں

مریم نواز اور پرویز رشید کی آڈیو صحافیوں کے خلاف سازش قرار

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماء مریم نواز اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے خلاف انتہائی غیر اخلاقی اور غیر مہذب گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی مبینہ آڈیو لیک کو صحافیوں مزید پڑھیں

طارق روڈ کی مدینہ مسجد گرانے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے کراچی میں مدینہ مسجد گرانے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ اٹارنی جنرل نے حکومت کی جانب سے مسجد کی تعمیر کیلئے دوسری جگہ دینے تک مدینہ مسجد نہ گرانے کی استدعا کی تو چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا پارک سے تجاوزات گرانے کا حکم واپس نہیں ہو گا. مزید پڑھیں