وزیراعظم سے ناراض اراکین کس کس جماعت سے تحریک انصاف میں آئے تھے؟

وزیر اعظم عمران خان کی چھتڑی سے اڑنے والے سیاسی کبوتر کہاں کہاں پرواز بھرتے رہے؟؟؟؟؟ یہ ہیں وہ نام جو آجکل سیاسی اکھاڑے میں زبان زد عام ہیں۔تحریک انصاف کی ٹکٹ پر جیتنے کے بعد اختلافات کے حد سے بڑھ جانے پر اپنا راستہ جدا کر بیٹھے ہیں۔ 1- احمد حسن ڈیہڑ نے 2008 مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکشنل حقیقی جمہوریت اور عوام کی آزادی چاہتی ہے،سردار رحیم

سورہیہ بادشاہ ظالموں سے آنکھوں میں آنکھیں ملاکر مزاحمت کرتا تھا، سورہیہ بادشاہ کا رستا ہی عوام کی بھلائی کا رستہ ہے، آج جو ملک میں سیاسی مالکی کی دعویٰ کر رہے ہیں انہوں نے انگریزوں کی غلامی کی، لیکن سورہیہ بادشاھ نے غلامی نہیں بلکہ مزاحمت کرکے شہید ہونے کو اہمیت دی، پاکستان مسلم مزید پڑھیں

ریکوڈیک منصوبہ کی بحالی سے بلوچستان میں روزگار کے مواقعوں کی آمد

چیف ایگزیکٹو آفیسر بیرک گولڈ مارک برسٹو نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے ریکوڈیک کا دورہ کیا۔ اور علاقے کے عمایدین اور لوگوں کے ساتھ ملاقات بھی کی۔مارک برسٹو نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے پر کام کے آغاز سے بلوچستان اور اسکے عوام کو روزگار کے مواقع اور خطے میں معاشی مشکلات مزید پڑھیں

چنیوٹ کا احساس کفالت سنٹر قاتل بن گیا؟

احساس کفالت سنٹر چنیوٹ پیسوں کی بجائے موت بانٹنے لگا ہے سیکورٹی کے ناقص انتظامات دھکم پیل اور بھگدڑ مچنے ست ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار خواتین زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں رفعت بی بی، شہناز ، آمنہ اور فاطمہ شامل ہیں جاں مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو جلسوں سے روک دیا

حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ڈی چوک میں جلوسوں کے اعلان پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسہ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو پریڈ گراونڈ اور اپوزیشن کو ایچ نائن میں جلسہ کرنے کا آپشن دے دیا ریڈ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں شہباز گل پہ سیاہی پھیر دی گئی

منحرف ارکان کے خلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر کے پوسٹرز کو آگ لگا دی تھی جبکہ حلقے میں انکے ناموں کے بورڈز اور تصویروں پر سیاہیاں پھیر دی تھیں گذشتہ روز فیصل آباد میں ریلی کے بعد ناراض کارکنان نے شہباز گل کی تصویروں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چئیرمین سینیٹ کی ملاقات

چئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں ریکوڈک سونے اور تانبے کی کان کی ترقی کے علاوہ تقریباً 11 بلین ڈالر کے جرمانے کی معافی کے لئے حکومت کے بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ کامیاب معاہدے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ اس معاہدے کے تحت بیرک گولڈ بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے مزید پڑھیں

سب جماعتوں کو چٹان کی طرح متحد ہونا چاہیے

گورنرپنجاب کا کہنا ہےکہ او آئی سی کانفرنس کے لیے سب جماعتوں کو سیاسی مفاد بھول کر چٹان کی طرح متحد ہونا چاہیے چوہدری محمد سرور نے حکومت اور اپوزیشن کو سیاسی ٹمپریچر کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ او آئی سی میں شریک معززمہمانوں کو تمام سیاسی جماعتیں بھرپور ویلکم کریں سب مزید پڑھیں

برطانیہ میں پاکستانی نژاد بالسر حمزہ کا یک اور کارنامہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے برطانیہ کی سرزمین پر ایک اور بڑا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ حمزہ شیراز جو اس وقت تک نا قابل شکست ہیں اور 15 مقابلے جیت چکے ہیں۔ حمزہ شییراز نے یورپین چیمپئن ہونے کے ساتھ ساتھ اب ‏WBC Silver Middle weight Fight جیت کر یہ بلٹ بھی مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں تباہی مچ گئی؟

سیالکوٹ میں علی الصبح دھماکوں کی متعدد آوزیں سنی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی ویڈیوز میں مبینہ دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھتا اور آگ بھی لگی ہوئی نظر آرہی ہے سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ یہ عسکری ایمونیشن ڈیپو میں ہونے والے دھماکے ہیں اور بعض مزید پڑھیں