ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ وفاق کی پالیسیوں کی وجہ سے ہم بھی دباؤ میں ہیں۔ حکومت سے علیحدگی کا آپشن موجود ہے مگر فیصلہ پارٹی کرے گی۔ حکومت کے فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل نہیں کیا جاتا. حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سول اسپتال کراچی میں سولرائزیشن منصوبہ کا افتتاح۔
وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے سول ہسپتال کراچی میں سولرائزیشن پراجیکٹ کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر عالمی بنک کے ڈائریکٹر انفرااسٹرکچر گوانگژی شن ( Guangzhe Chen), کے علاوہ اولیور نائٹ ( Oliver Knight)، سیکریٹری توانائی سندھ ابوبکر مدنی، سول ہسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نور محمد سومرو اور دیگر افسران موجود تھے ۔ مزید پڑھیں
ایم ڈبلیو ایم بھی مہنگائی کے خلاف میدان میں آگئی
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ اقدام قرار دیا ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان نے عوام کو شدید اضطرابی کیفیت سے دوچار کر دیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
مذہبی رواداری کی عظیم مثال، فنکلشنل لیگ کے تحت دیوالی کی پروقار تقریب
پاکستان مسلم لیگ فنکنشل کی جانب سے کراچی میں ہندو برادری کے بڑے تہوار دیوالی کے لیے پروقار تقریب منعقد کی گئی. فنکشنل لیگ ھاؤس میں دیوالی کی تقریب سے سردار عبدالرحیم اور مہاراج گرو گوسوامی نے خطاب کیا. پاکستان مسلم فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت مویشی پال افراد کی خوشحالی ملکی معیشت کی بہتری
پاکپتن محمود احمد رضا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے تحت وزیرا علی پنجاب سردار عثمان بز دار نے شعبہ لائیو سٹاک کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں، وزیرا علی پنجاب سردار عثمان بز دار نے شعبہ لائیو سٹاک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے، پنجاب حکومت مویشی پال افراد کی مزید پڑھیں
پاکستان بنگلہ دیش کو روشن مستقبل کی طرف بڑھنا ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش کو ماضی بھلا کر روشن مستقبل کی طرف بڑھنا ہوگا۔ دنیا کے نقشے پر بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ نئے اتحاد بن رہے ہیں۔ کل کے دشمن آج گلے لگ رہے ہیں۔ دنیا کے بڑے بڑے ممالک علاقائی سیاست پر توجہ دے رہیں۔ چین جیسی ابھرتی طاقتیں اپنے ہمسایہ مزید پڑھیں
روشنیوں کے تہوار دیوالی کی پاکستان میں تقریبات
روشنی اور مٹھائی کا تہوار دیوالی پوری ہندو برادری بڑے جوش خروش سے منارہی ہے ۔ اس تہوار کو لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کا تہوار بھی کہتے ہیں۔ ہندو دھرم میں دیوالی سے بڑا کوئی تہوار نہیں اور سارا سال لوگ نومبر کے مہینہ کا انتظار کرتے ہیں۔ دیوالی کی تقریبات نومبر کے مزید پڑھیں
افغانستان کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کردار
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے ‘افغانستان میں بدلتی ہوئی صورت حال پر “افغانستان میں پاکستان کا کردار” کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا۔ معزز مقررین میں سفیر ایاز وزیرپاکستان کے سابق سفیر، عرش یاقین جنوبی اور وسطی مزید پڑھیں
نیا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ کجمقتدر حلقوں اور وزیراعظم کا کس نام پر اتفاق ہوا ھے؟
تحریر علیم عثمان مقتدر حلقوں میں اتنی تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے کہ ہر لمحہ ترجیحات تبدیل ہو رہی ہیں جن کی بنیاد پر کلیدی ریاستی اداروں میں بااختیار عہدوں پر بٹھانے اور زمہ داریاں سونپے جانے کے حوالے سے شخصیات کا چناؤ بھی تبدیل ہو رہا ہے. چیئرمین نیب کی اھم کرسی مزید پڑھیں
پاکستان بنگلہ دیش دوستی پر لاہور میں کل جماعتی کانفرنس کا اعلان
پاکستان اور بنگلہ دیش کے عوام ایک مذہب کے ماننے والے ہیں. تہوار بھی ایک ہی ہیں لیکن پھر بھی دونوں کے تعلقات پچاس سال سے اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں. پانچ دہائیوں سے ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال رہی ہے. لیکن دونوں جانب سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں