تحریک انصاف ساتھ نہیں‌ نبھا رہی، ق لیگ نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ کی سینیٹرل کمیٹی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی سربراہی میں اتوار کی شام طلب کر لیا۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد متفقہ فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ تین سال سے اللہ کے فضل سے ہم انہیں وفاق اور مزید پڑھیں

حکومت کی اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم بھی مہنگائی کے خلاف چیخ‌ اٹھی

مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی کے سیکریٹری جنرل سید احسن عباس رضوی نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیقابو مہنگائی اور غربت نے اسٹریٹ کرائم اور دہشتگردی میں ایک بارپھراضافہ کردیا،ناقص حکومتی پالیسیوں کے سبب شہری بدترین معاشی بحران کا سامنے کرررہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات اوراشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل مزید پڑھیں

گرونانک کے جنم دن کی تقریبات بھارت سے ہزاروں یاتری پاکستان آئیں گے

بھارتی سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552 ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریباً 3 ہزار ویزے جاری کردیے گئے۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارت کے سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر 2021ءتک بابا گرو نانک کے 552 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

اینکر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار، نشہ میں‌ کالج داخل خواتین سے بدتمیزی

ایکسپریس نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض‌ جاوید کو تین دوستوں سمیت اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق جاوید چوہدری کے بیٹے نے شراب کے نشہ میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر گورنمنٹ کالج بوائز اسلام آباد میں خواتین اساتذہ و مزید پڑھیں

پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کو وزیر اعظم نے ایک روپیہ بھی نہیں دیا، مولانا بشیر فاروقی

پناہ گاہوں اور دستر خوان سمیت ⁧‫احساس‬⁩ پروگرام کے فراڈ کا مولانا بشیر فاروقی نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے بانی مولانا بشیر فاروقی کہتے ہیں حکومت نے ایک روپیہ تک ٹرسٹ کو نہیں دیا اور نہ ہی لنگر خانوں کی تعمیر میں مدد کی۔ حکومت نے صرف جگہ فراہم کی ہے باقی مزید پڑھیں

صحافیوں کا سندھ حکومت کو دیا گیا الٹی میٹم ختم، اگلی حکمت عملی کا اعلان جلد متوقع

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ، کراچی یونین آف جرنلسٹس ، کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ، کراچی رپورٹرز فورم اور پولیٹیکل رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کی جانب سے سندھ حکومت کو دیے گئے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی مدت ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل مشترکہ طور پر تیار کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

خانیوال میں ضمنی الیکشن ,کون کتنے پانی میں

سینئر صحافی عامر حسینی کا تجزیہ پنجاب کا صوبائی کا حلقہ پی پی 206 خانیوال میں جو علاقے شامل ہیں، اُن میں دایاں بازو کا ووٹ 30 سے 35 ہزار ہے – یہ ووٹ 70ء میں سب سے زیادہ جمعیت علمائے پاکستان کے حصے میں آیا، 77ء میں پی این اے کے امیدوار (جو جے مزید پڑھیں

افراتفری افغانستان کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف لے جائے گی،امیر متقی

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کا قیدی نہیں بننا چاہیے، افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ یہ بات ایچ ای نے بتائی نے انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں سنٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) کے زیر اہتمام اپنے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد رضوان کا ایک اور ریکارڈ

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے دنیائے کرکٹ کو حیران کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں رنزمشین نے ڈنکا بجادیاُ اور دوسرا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک سال میں ایک ہزار رنز کا کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ رضوان مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر چھٹا شخص ذیابیطس کا شکار، تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ

ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسرمحمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ “پاکستان میں ہر چھٹا شخص ذیابیطس کے مرض کے نرغے میں ہے ، جنوبی ایشیا میں شوگر وبائی مرض کی شکل اختیار کر چکی ہے اسکی وجہ محض اس خطے کے لوگوں کا طرزِزندگی ہے جسے ہر صورت تبدیل کر نا مزید پڑھیں