تحریک لبیک پاکستان سے کالعدم کا لفظ ختم کرنے اور کائرکنوں کی رہائی کے بعد دیگر جماعتوں کی جانب سے بھی مطالبات سامنے آگئے ہیں۔ اہلسنت و الجماعت نے اپنی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ سے بھی پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پابندی نہ ہٹنے کے صورت میں احتجاج کرنے کی دھمکی بھی دے دی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
جی ٹی روڈ چناب ٹول پلازہ سے ٹریفک بحال،معاہدہ پر 40 فیصد عملدرآمد
وزیر آباد سے ضمیر کاظمی ضلع گوجرانوالہ کے شہر وزیرآباد میں تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کی وجہ سے بند جی ٹی روڈ چناب ٹول پلازہ 14 روز بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے. مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت اب شروع ہو گئی ہے. چناب ٹول پلازہ سے ایک پل کو مزید پڑھیں
ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر کراچی میں گرفتار
کراچی پولیس نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے. جوہر آباد تھانہ کی پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کیا ہے. ملزم کی شناخت افروز عالم عرف گڈو ناکام ولد فخرِعالم کے نام سے ہوئی ہے. مزید پڑھیں
پاکستان بنگلہ دیش اور سونے کی چڑیا
تحریر ندیم رضا بنگلہ دیش سارک یعنی ساوتھ ایشئن ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن تنظم کا اہم ترین ممبر ہے۔ سارک تنظیم ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، مالدیپ اور افغانستان پر مشتمل ہے۔ ان آٹھ ایشیائی ملکوں کی آبادی دنیا کی 23فیصد کے برابر ہے۔ جنوب ایشائی ممالک میں دنیا کی چوالیس مزید پڑھیں
ایم کیو ایم عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کرے، وقار مہدی
وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے ایم کیو ایم کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم عمران خان کے عوام پر کئے گئے ہر ظلم میں برابر کی شریک ہے۔ ایم کیو ایم کراچی کی عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کرے۔ مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ
کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2800روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ 23ہزار روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2401روپے کے اضافے سے 1لاکھ5 ہزار 453روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں26ڈالر کے اضافے سے فی تولہ سونا1818 ڈالر پر پہنچ گیا۔
تحریک لبیک دھرنے کا 16واں روز، دریائے چناب کا ایک پل کھول دیا گیا
وزیر آباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد میں دریائے چناب ٹول پلازہ سے مین جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منگوائی گئی مشینری سے خندقیں بھرنا شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دریائے چناب کے دونوں پلوں میں سے فی الحال ایک مزید پڑھیں
راتوں رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیوں بڑھائی گئی؟
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے حکومت نے اضافہ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے. یکم نومبر کو وزیراعظم عمران خان نے یہ کہہ کر قیمتیں پرانی والی ہی رکھی تھیں کہ انہیں عوام کا خیال ہے اسی لیے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا نہیں کیا جارہا. جمعہ کی مزید پڑھیں
ناصر حسین زیدی نوحہ خوان کراچی میں انتقال کر گئے
ملک کے معروف نوحہ خواں سید ناصر حسین زیدی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے. سید ناصر زیدی کراچی کی قدیمی انجمنوں میں سے ایک انجمن تنظیم الحسینی کے صاحب بیاض تھے. کم از تین دہائیوں تک اپنی پرسوز آواز میں محمد آل محمد صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کا ذکر کرتے مزید پڑھیں
بدلتے عالمی نظام میں پاکستان کو داخلی امور اور حکمرانی کا انداز بدلنا ہوگا
بدلتے ہوئے عالمی نظام کے دوران پاکستان داخلی امور میں بہتری، عالمی طاقتوں پر انحصار میں کمی اور زیرک سفارت کاری کے ذریعے قومی مفادات کا بہتر انداز میں دفاع کر سکتا ہے۔ ان خیالات کااظہار سینئر سفارتکاروں، سابق اعلیٰ فوجی افسران اور دانشوروں نے ” پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل: چیلنجز اور مواقع” کے مزید پڑھیں