گلگت بلتستان ویلفیئر سوسائٹی نیویارک کے چیئرمین خالد بلتستانی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹنگ کا حق دینے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے. امریکا، کینیڈا، یورپ اور مشرق وسطی سمیت دنیا بھر میں لاکھوں پاکستانی آباد ہیں. خالد بلتستانی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانی اپنے ملک مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
خواجاسراؤں کے وفد کی بندیا رانا سارہ گل سمیت 25 رکنی وفد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
کراچی سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے والوں میں ثنا احمد، شھزادی رائے دیگر شامل ہیں۔خواجا سراؤں نے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ، وقار مھدی , سعید غنی جاوید ناگوری کی موجودگی میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔جس پر نثار کھوڑو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے پر خواجا مزید پڑھیں
حکومت نے مضبوط اپوزیشن کو پھ شکست دے دی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اپنی عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی جس کے نتیجے میں انتخابی اصلاحات بل 2021، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کلبھوشن یادیو سمیت مختلف بلز منظور کرلیے گئے۔ ایوان میں مختلف بلز پر رائے شماری ہوئی جس میں حکومت نے اپوزیشن کو مزید پڑھیں
بابا گرو نانک کا 552 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز
گرو نانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات آج سے شروع ہو رہی ہیں 17 سے 26 نومبر تک یہ تقریبات جاری رہیں گی. پاکستان نے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے لئے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے خصوصی اجازت نامے جاری کئے ہیں. بھارت،امریکہ، برطانیہ، افغانستان، کینیڈا اور دیگر ممالک مزید پڑھیں
ساجد سدپارہ کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے
نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں. ساجد سدپارہ نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر رہے تھے کہ آکسیجن کی کمی کے باعث ان کی حالت خراب ہو گئی. ساجد سدپارہ کو نفسیاتی مسئلہ کب سے شروع ہوا؟ #GilgitBaltistan #SajidSadpara https://t.co/UrTpRnv0kE pic.twitter.com/OXhpuAQg1V — Khabarwalay (@khabarwalay0) مزید پڑھیں
سی این جی کی قیمت میں اضافہ 200 روپے فی کلو
پاکستان میں سی این جی کی قیمت میں نیا اضافہ کردی گیا۔پاکستان سی این جی ایسوسی ایشنز کے چیئرمین سمیر نجم الحسن نے کہا2021 ستمبر میں سی این جی کی فی کلو قیمت 150 سے بڑھ کر 180 روپے ہو گئی تھی۔وہ اب 200 روپے ہوگئی۔ پھر 11 روپے 86 پیسے فی کلوگرام جی ایس مزید پڑھیں
سردار رحیم نے 5 ہزار اسکولوں کی بندش سندھ کے خلاف سازش قرار دے دی
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے زرداری لیگ حکومت کے صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے 5 ہزار اسکول بند کرنے والے اعلان کی سخت الفاظوں میں مذمت کی ہے. سندھ حکومت سندھ کی کھلی ناکامی کا اعتراف کیا ہے اور عوام کو تباھ و برباد کرنے پر تلی ہوئی مزید پڑھیں
غیرملکی پاکستانیوں کو فیس بک کے ذریعے شادی کے نام پر لوٹنے لگے
اسلام آباد سے احمد چوہان فیس بک پر ہر آنے والی دوستی کی دعوت آپ کو زندگی بھر کی جمع پونجھی سے محروم کر سکتی ہے خوبرو دوشیزاؤں کے فیس بک اکاونٹس پاکستان میں کون چلا رہا ہے؟ خبروالے نے کھوج لگا لیا. ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق نایجیرین باشندوں کی گرفتاری مزید پڑھیں
پنجاب میں ماحول دشمن اسموگ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں، سیکڑوں افراد گرفتار
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سموگ کے باعث بننے والی ماحول دشمن سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق یکم نومبر سے اب تک پنجاب بھر میں 1992 مقدمات درج اور 2141 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ساہیوال ریجن میں فصلوں کو آگ مزید پڑھیں
جاوید چوہدری کے بیٹے کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
شراب پی کر کالج میں داخل ہونے والے ملزمان کو اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا. ایکسپریس نیوز کے اینکر پرسن جاوید چوہدری کے بیٹے فائز جاوید، فیضان مرزا، حارث امتیاز اور فصل خان کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا. اینکر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار، نشہ میں کالج مزید پڑھیں