غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج سری نگر شہرمیں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے رام باغ میں ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مقامی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر انتقال کرگیا۔
گزشتہ 13 روز سے شیر کی طبیعت ناساز تھی جس کا علاج جاری تھا۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ شیر کو ٹی بی کا مرض لاحق تھا اس کے پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ شیر کا پوسٹ ماٹم جاری ہے تمام تر وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔ نایاب نسل کےسفید مزید پڑھیں
کراچی کا اورنج لائن منصوبہ، وفاق اور سندھ حکومت مدمقابل کیوں؟
اسلام آباد، راول پنڈی ، لاہور اور ملتان کی طرح ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں بھی شہریوں کو سستی اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ بنایا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے گرین لائن اور سندھ حکومت نےاورنج لائن بنا رہی ہے۔ تفصیلات کچھ اس طرح ہیں مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم، دوپہر میں چیف جسٹس نے رپورٹ طلب کرلی
نسلہ ٹاور نہ گرانے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کشمنر کراچی پر اظہار کیا ہے. برہمی فوری جائیں شہر کی ساری مشینری اور اسٹاف لئے جائیں نسلہ ٹاور گرائیں. آپ کوشش کو چھوڑیں سیدھا جیل جائیں گے. سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم دیتے ہوئے دوپہر تک رپورٹ طلب مزید پڑھیں
مہنگائی نے تدفین کے مراحل بھی مشکل بنا دیے، کفن اور قبر مزید مہنگی
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے یہی صورت حال پچھلے چند سالوں سے پاکستان کے غریب عوام کی ہے. مہنگائی کے ہاتھوں پریشان حال متوسط طپقہ پہلے ہی دو روٹی اور بچوں کی اسکولوں کی فیسوں سے پریشان ہے ایسے میں کورونا کا علاج اور پھر کورونا سمیت مختلف امراض کی مزید پڑھیں
مہنگائی کی وجہ سے دولہا میاں موٹرسائیکل پر دولہن رانی لینے پہنچ گئے
پاکپتن سے محمود احمد رضا مہنگائی کی سونامی نے زندگی سے وابستہ خوشی اور غم سب ہی کو متاثر کر کے رکھ دیا ہے. شادی بیاہ ہو یا پھر دیگر تقریبات سب ہی بری طرح متاثر ہورہی ہیں. شادی میں سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بہتر سےبہتر انداز اختیار کریں لیکن پنجاب کے مزید پڑھیں
افغانستان کے لیے پاکستان کی 5 ارب روپے کی امداد
وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی طرف سے 5 ارب روپے کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے خصوصی طور پر قائم بین الوزارتی رابطہ سیل کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت افغانستان کے لئے قائم ایپیکس کمیٹی مزید پڑھیں
صدر مسلم لیگ سندھ طارق حسن کی چودھری شجاعت کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر طارق حسن، صدر مسلم لیگ کراچی جمیل خان، سینئر نائب صدر نعمت خان، سینئر نائب صدر تاجر ونگ سفیر الحسن اور پروفیسر موہن سنگھ فاونڈیشن کینیڈا کے پاکستان میں مزید پڑھیں
حیدرآباد کی فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کب کام شروع کرے گی؟
حیدرآباد کی واحد فوڈ ٹیسٹنگ لیباٹری 12 سال سے غیر فعال پڑی ہے اس جانب سندھ حکومت یا شہری انتظامیہ کوئی توجہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ شہر میں غذائی معیار کو جانچنے کا کوئی نظام نہیں ہے۔ فوڈ ٹیسٹنگ لیباٹری 2009 میں پریٹ آباد اسپتال میں بھاری رقم خرچ کرکے قائم کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں
نوشہرہ ورکاں تتلے عالی کے نجی اسکول ٹیچر کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد
نوشہرہ ورکاں کےاسکول ٹیچر نے مارنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔اسکول ٹیچر مقصود شاہ نے آہنی راڈ اور مکوں سے طالبعلم ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ٹیچر مقصود شاہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے طالبعلم ارسلان کا بازو ٹوٹ گیا۔ متاثرہ طالب علم کےچچا کی جانب سے تھانہ تتلے عالی میں مزید پڑھیں