ارشد خان تنولی نے مظفرآباد ٹائیگرز کو الوداع کہہ دیا

مظفرآباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی چئیرمین مظفرآباد ٹائیگرز کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے۔سابق چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز آج سے چیرمین کشمیر پریمئر لیگ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے 35 فیصد شیئرز خریدے ہیں۔ نو منتخب چئیرمین ارشد خان تنولی کا کہنا ہے کہ مظفرآباد ٹائیگرز کو چھوڑنا ایک مزید پڑھیں

دریائے شگر پر دیسی ساختہ کشتی ذخ ریلی

سیاحت کے فروغ کے لئے دریائے شگر پر مقامی دیسی ساختہ کشتی ذخ ریلی نکالی گئی۔ مقامی کشتی بانوں نے دریائے شگر میں ذخ بانی کی اور تین کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا ۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد ریلی میں ماہر ملاحوں کی مختلف ٹیمیں شامل تھیں۔ بکرے کی کھال کی مشکوں میں مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کام کی ترقی کے لئے معاہدہ

اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن اور چائنا موبائل پاکستان(Zong) کے مابین آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کام کے مختلف منصوبوں اور سرگرمیوں کے لئے MOU پر دستخطوں کی تقریب منعقد ہوئی۔ گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیر میں ایس سی او سب سے بڑی اور نمایاں ترین ٹیلی کام سروسز مہیا کرنے والی کمپنی مزید پڑھیں

نوشھروفیرو میں ٹائر جلا کر تاجروں کا سخت احتجاج

نوشھروفیرو میں تاجروں کا لاکھوں روپے مالیت کی چوری کے خلاف احتجاج۔ چور عبدالحمید پیرزادہ کی دکان توڑ کر اسپیئر پارٹس، آئل اور نقدی لے اڑے نئیں آنے والے ایس ایس پی بھی الطاف لغاری کی طرح بے بسی کا اظہار کرنے لگے ہیں، تاجروں کا الزام۔ چور شہر بھر میں دندناتے پھر رہے ہیں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے پھر صوبہ کا مطالبہ کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبے کا مطالبہ آئینی حق ہے اسے غداری کہنے والے سب سے بڑی غداری کے مرتکب ہیں ، جتنا سنجیدگی سے ہم نے حیدرآباد یونیورسٹی کیلئے تین سالوں میں کوشش کی اتنا 30سالوں میں کرتے تو کئی یونیورسٹیاں بن جاتیں۔ وہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی لہر سے متاثرہ ممالک کے شہریوں پرپاکستان نے پابندی لگادی

کورونا وائرس کی نئی قسم “اومیکرون” سے شہریوں کو بچانے کے حکومت پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت سات ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی ہے. این سی او سی کے مطابق نئے ویرینٹ‌ بھی ماضی کی ویرئنٹ کی طرح‌ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے. پیشگی اقدامات کے طور پر ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ، موزمبق، مزید پڑھیں

کراچی سے کوئٹہ بولان میل یکم دسمبر سے بحال

کراچی سے کوئٹہ تک چلائی جانے والی بولان میل یکم دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. 3-اپ بولان میل کراچی سٹی سے شام 6 بجے روانہ ہوا کرے گی مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی اگلے ٹرین روز سہ پہر 3 بج کر 40 منٹ پر کوئٹہ پہنچے گی. 4-ڈاؤن کوئٹہ سے مزید پڑھیں

“نو عمران اونلی عوام” کا پی ٹی آئے جلسہ میں‌ نعرہ کس نے لگوایا؟

اسلام آباد میں‌ تحریک انصاف کے جلسہ میں‌ اسٹیج پر “نو عمران اونلی عوام” کا نعرہ کس نے لگوایا؟ نعرہ لگانے والے شخص کون تھا؟ کیا یہ نعرہ کہیں‌ بااثر شخصیات نے تو نہیں‌ لگوایا؟ کیا اس نعرہ کو مستقبل میں‌ مائنس عمران خان مہم کی جانب پہلا قدم تو قرار نہیں دیا جائے گا؟ مزید پڑھیں

مولانا طفر علی خان کے مزار پر 65ویں برسی کی تقریب

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی بابائے صحافت انقلابی شاعر ،شعلہ بیاں مقرر اور تحریک آزادی پاکستان کے ہیرو مولانا ظفر علی خان کی 65ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی. مولانا ظفر علی خان کے مزار پر پریس کلب وزیرآباد کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں صحافتی ادب نواز تنظیموں، شعراء مزید پڑھیں

ریحام خان کی پاکستان واپسی، ڈاکٹر قدیر کے اہل خانہ سے تعزیت

سوشل میڈیا پر متحرک صحافی ریحام خان کچھ وقت برطانیہ میں‌ گزارنے کے بعد پاکستان واپس آگئی ہیں. آتے ہی ریحام خان جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش پہنچیں اور فخر قوم کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کی. ڈاکٹر قدیر کی اہلیہ اور صاحبزادی سے بات کرتے ہوئے محسن پاکستان مزید پڑھیں