نوشہرہ پولیس نے 8سالہ عوض نور قتل/زیادتی کیس کے ملزم کو سزائے موت عمر قید

نوشہرہ 18 جنوری 2020 کو کاکاصاحب میں ننھی پری عوض نور مدرسے کیلئے گھر سے نکلی لیکن گھر واپس نہیں آئی۔08 بجے عشاء کے وقت اسکی تشدد زدہ لاش ملی جسکے ساتھ زیادتی کرکے قتل کیا گیا تھا۔علاقہ عوام کی مدد سے پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کروز لائنر شپ پاکستان پہنچ گیا۔کروز شپ میں 14 منزلیں اور 1411 کمرے موجود ہیں کروز شپ میں 7 اسٹار ہوٹل،شاپنگ مالز اور،گیمنگ زون ، تین بڑے ہالز موجود ہیں۔کورونا وبا کے بعد دنیا بھر میں کروز شپ کا کام شدید متاثر ہوا ہے پاکستانی کمپنی نیو چوائس انٹرپرائزز مزید پڑھیں

شراب فروخت کرنے پر ایکسائز افسر کی بحالی کے لیے کوششیں

دو ہفتے قبل 12 نومبر کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے افسر رانا محمد اورنگزیب لاک ڈاون کے دوران غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے کے الزام میں معطل کیے گئے اب خبر یہ ہے کہ متعلقہ محکمے کے سربراہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ افسر کو فوری طور پر بحال مزید پڑھیں

کراچی میں‌ ٹارگٹ کلنگ، کار پر فائرنگ سے عرفان مہر ایڈووکیٹ‌ قتل

کراچی کے گنجان آباد علاقے گلستان جوہر میں صبح سویرے کار پر فائرنگ کی گئی ہے. موٹر سائیکل سوار نوجوان نے قریب سے کار کے اندر پسٹل سے گولیاں چلائیں. گاڑی میں‌ ہی دم توڑ نے والے عرفان مہر کا تعلق سندھ بار کونسل سے تھا۔ موٹر سائیکل سوار ملزم نے عرفان کی گاڑی پر مزید پڑھیں

دریائے شگر میں دیسی ساختہ کشتی مقابلہ ہزاروں شائقین امڈ آئے

سرمائی سیاحت کے فروغ کے جذبے سے سرشار ضلع شگر کے تباہمت جوانوں کی جانب سے خون جمانے دینے والی سردی میں دریائے شگر میں دیسی ساختہ کشتی مقابلہ (زخ ریلی)۔ تاریخی زخ ریلی کو دیکھنے ہزاروں شائقین دریائے کنارے پہنچ گئے ۔ ریلی شرکاء کو خوب داد دی۔دو روزہ ریلی اسکردو پہنچ کر اختتام مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستان کا کردار

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے “افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال” پر بات چیت کی  سیریز کا اختتام کرنے کے لئے ایک پبلک ٹاک کا انعقاد کیا۔ سیریز کا آغاز جون 2021 میں کیا گیا تھا۔ سینیٹر انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کا بلڈر کہاں ہے خبروالے خبر لے آئے

نسلہ ٹاور بنانے والا بلڈر کہاں ہے خبروالے خبر لے آئے ہیں۔ ابوبکر نامی بلڈر اس وقت کس حال میں کس کے پاس ہے۔ بلڈر کس ملک کے کس شہر میں ہے؟ بلڈر ابو بکر کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے ۔ نسلہ ٹاور بنانے والا ابو بکر اسپتال میں زیر علاج ہے ابوبکر مزید پڑھیں

خیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پہلی ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس

خیبرپختونخوامیںروایتی اتنڑ اور گھوڑا رقص کی پرفارمنس سے ریس کا آغاز ٹورڈٰ وزیرستان سائیکل ریس، دوسرا مرحلہ بلوچستان کے عبدالوحد نے جیت لیا۔خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پہلی ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کا انعقاد ملک بھر سے 7 ٹیموں، چاروں صوبوں اور اسلام مزید پڑھیں

جنگ، ایکسپریس اور دنیا گروپ کو اربوں روپے کے اشتہارات کیوں دیے گئے؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں وزارت اطلاعات نے سال 2013سے لیکر 2018اور سال 218سے نومبر2021تک میڈیا اداروں کو دیئے گئے سرکاری اشتہارات کی تفصیلات پیش کردیں۔ جنگ گروپ کو 2013سے2018تک تین ارب بارہ کروڑ بتیس لاکھ روپے کے اشتہارات دیئے گئے۔ مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور میں مزید پڑھیں

سندھ میں بوسٹر ویکسین مفت کردی گئی

وزیر صحت سندھ عزرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ ہم موبائل ویکسین کی تعداد میں اضافہ کر رہے ہیں۔ویکسین کی دوسری خوراک نہ لگانے والوں کے خلاف اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ نادرا سے ڈیٹا حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔جعلی ویکسینیشن کارڈ کی شناخت ہو جائے گی۔ہمارے پاس بچاؤ کا طریقہ ویکسین موجود مزید پڑھیں