خیبرپختونخوا پولیس کو وٹس ایپ اور سوشل میڈیا گروپس چھوڑنے کا حکم

خیبرپختونخوا پولیس کو وٹس ایپ اور دیگر پبلک سوشل میڈیا گروپس فوری چھوڑنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔۔ فیصلہ حیات اباد چھاپے میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد منفی پروپیگنڈے کے بعد کیا گیا۔ سنٹرل پولیس افس پشاور زرائع کے مطابق سوشل میڈیا گروپس چھوڑنے کا فیصلہ ائی جی پی معظم جاہ مزید پڑھیں

سما ٹی وی کے مالک علیم خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم عمران خان سے سینئر زیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سینئر وزیر علیم خان کو وزارت سے مستعفی ہونے کی اجازت مل گئی۔ وزیراعظم عمران خان سے آج ھونے والی ملاقات میں کاروباری غیر جانبداری قائم رکھنے کے لئے ایک بار حکومتی عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست کی۔ مزید پڑھیں

لڑکی سےزیادتی کے الزام میں جج گرفتار

خیبر پختونخوا کےضلع دیرمیں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام پرسنئیر سول جج کو حراست میں لیاگیا ہے ،پشاور ہائیکورٹ نے ملزم جج کو معطل کردیا دیر لوئر پولیس میں ملزم کے خلاف لڑکی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس میں بہن کو نوکری دینے کا جھانسہ دےکرگھر بلانے اور مزید پڑھیں

عدالتیں سب سے زیادہ ظلم کررہی ہیں، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب کوئی ریٹائر ہوجاتا ہے تب ہی انکے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کیوں ہوتے ہیں؟ پاکستان چلانے والوں اور عدلیہ کے ایماندار لوگوں کو ایک طریقہ کار وضع کرنا ہوگا جس کے تحت کوئی غلط بندہ سسٹم میں داخل نہ ہو اور مزید پڑھیں

ناصر شاہ نے ایم کیو ایم کو کون سا آئینہ دیکھایا؟

لیڈرز کو ایکٹ میں مزید ترامیم کے لئے بات چیت کرنے کی دعوت دے دی ۔ ۔سندھ اسمبلی کے باہر تھریک انصاف کے پارلیمارنی لیڈر بلال غفار او ر ایم کیو ایم کے پارلیمارنی لیڈر کنور نوید جمیل سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے انہیں گھر پر آنے کی دعوت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ ، ساتھ چلنے کی پیشکش

عامر حسینی چیف رپورٹر ساؤتھ پنجاب پی پی پی کی پنجاب واپس لو مہم : پاکستان عوامی تحریک نے بھرپور تعاون کا یقین دلادیا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

دفاعی مقاصد کی زمین پر شادی ہال اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کیوں بنائیں؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ کے تجارتی استعمال پر سیکریٹری دفاع سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اسٹریٹیجک مقاصد اور دفاع کے لئے دی گئی زمین پر شادی ہال، سینما، ہاوسنگ سوسائٹیز بنادی گئیں۔ جائیں اور تمام چیفس کو بتادیں کہ دفاعی مقاصد کی زمین کمرشل مقاصد کے لئے استعمال مزید پڑھیں

نواز شریف نے آڈیو لیک کا معاملہ ہر پلیٹ فارم پر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کا معاملہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو معاملہ ہر سطح پر اٹھانے کی ہدایت کر دی,,وکلاء تنظیموں۔سول سوسائٹی۔پارلیمنٹرین۔مذہبی جماعتوں سمیت دیگر کو اس حوالے سے اعتماد میں لینے کا بھی فیصلہ کیاہے۔۔لیگی قائد نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کو اپوزیشن کی دیگر مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌ پیٹرول پمپس کی جزوی ہڑتال

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں جزوی ہڑتال کی جارہی ہے. کہیں پمپس کھلے تو کہیں بند پڑے ہیں. اسی طرح کراچی کے مختلف علاقوں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر، سہراب گوٹھ، آئی آئی چند ریگر روڈ اور دیگر مقامات پر بیشتر پمپس بند ہیں۔ جن علاقوں مزید پڑھیں

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن دیگر افسران کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے

کمشنر کراچی کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور ڈی سی ایسٹ بھی موجود ہیں۔کراچی نسلہ ٹاور گرانے کا کام شروع کردیا گیا تھا لیکن حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔جان و مال کا خدشہ تھا اور سپریم کورٹ کا یہ ہی حکم تھا نہ جان و مال کا نقصان نہ مزید پڑھیں