پاکستان نے افغانستان کو بھی شکست دے دی، آصف علی کے 4 چھکے

پاکستان نے افغانستان کو بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناک آؤٹ کردیا۔ میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی۔ اس فتح کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی مزید آسان ہو گئی ہے۔ دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا 26 میچوں میں ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ اس سے قبل ویرات کوہلی 30 میچوں مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو ایک پھر بلوچستان کے وزیراعلی بن گئے

بلوچستان اسمبلی میں عبدالقدوس بزنجو 39 ووٹ لے کر نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں. ان کے مقابلے پر کسی نے وزارت اعلی کے لیے کاغزات جمع نہیں‌ کرائے اس طرح‌ وہ بلامقابلہ وزیراعلی منتخب ہو گئے. آج سے عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہو گئے ہیں. اس طرح‌ وہ چار مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ سمجھداری کی سیاست کی، اقبال صدیق

نوشہرہ ورکاں سے عمران بخاری مخالفین کی انتقامی سیاست علاقے میں انتشار پیدا کر رہی ہے صبر اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے اسی کی بدولت عوام کا اعتماد حاصل ہے اور آج چیئرمین ضلع کونسل ممبر قومی اسمبلی ممبران صوبائی اسمبلی چیئرمین میونسپل کمیٹی اور علاقے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد کے 100 کارکن اور رہنما پیپلز پارٹی میں شام

حیدرآباد مین ایم کیو ایم پاکستان کے سو سے زائد کارکن اور بلدیاتی نمائندوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اور پی پی ضلع حیدرآباد کے صدر صغیر قریشی نے حیدرآبادپریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد اور لطیف آباد سے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر کثیر ملکی عسکری فضائی مشق

“ڈسٹنگوشڈ وزیٹرز ڈے” کی مناسبت سے تینوں مسلح افواج سے تعلق رکھنے والی عسکری قیادت نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری فضائی مشق ”ایسز میٹ 2-2021” کا جائزہ لیا۔ معزز مہمانان گرامی میں ائیر وائس مارشل امتیاز ستار (کمانڈر ایئر فورس اسٹریٹجک کمانڈ)، میجر جنرل آصف محمود گورایا(جی او سی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لئے میدان سج گیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لئے لاہور میں‌ بھی میدان سج گیا پولنگ شام پانج بجے تک ایک گھنٹے کے وقفے سے جاری رہے گی لاہور سمیت ملک بھر میں 11 پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ کاعمل جاری ہے بار کے3 یزار 121 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکتے ہیں. دو صدارتی امیدواروں مزید پڑھیں

یوم سیاہ کے موقع پر ہم جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں

یوم سیاہ کے موقع پروفاقی وزیرعلی زیدی نے کہا ہم جموں و کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور بھارت کے قبضے اور جبر سے آزادی کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اپنے وعدہ پورا کرے، علی زیدی نے ٹوئیٹ بھی مزید پڑھیں

فائزر ویکسین سرٹیفیکٹ بنانے کے تیس سے چالیس ہزار روپے وصول کئےجانےکاانکشاف

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں کارروائی کرکےکورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفیکٹس بنانے والے گروہ کے گیارہ کارندے گرفتارکرلیےہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل عمران ریاض کے مطابق تمام ملزم آپس میں رابطے میں تھے، سب کا تعلق ایک ہی گروہ سے ہے۔کچھ عناصر این سی او سی کی کاوشوں کو مزید پڑھیں

ًٰتحریک انصاف کا دور حکومت، مہنگائی نے مزدور کی آمدنی بڑھانے کے بجائے کم کردی

مہنگائی میں اضافے کی رفتار نے عوام کی قوت خرید کم کردی گزشتہ تین سال کے دوران ہونے والی مہنگائی کے تناسب سے دیکھا جائے تو عملی طور پر مزدور کی آمدنی میں اضافے کی بجائے کمی ہوئی ہے۔ بنیادی اشیا ضروریہ کی قیمت 45 سے 133 فیصد تک بڑھی اور مزدور کی اجرت میں مزید پڑھیں