کراچی میں نابینا اور بہرے افراد کے لیے جدید ترین فٹ بال اسٹیڈیم کا افتتاح

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نابینا اور بہرے افراد کے لیے جدید ترین فٹ بال اسٹیڈیم اور کرکٹ پریکٹس اکیڈمی کاافتتاح کردیا ہے یہ سہولت ترکی حکومت کی طرف سے تحفے میں دی گئی ہے، یہ اسٹیڈیم خاص طور پر کراچی میں نابینا اور بہرے افراد کے لیے ایڈ ریو سکولوں اور مزید پڑھیں

کراچی میں گرین لائن بسیں عنقریب چلنے کو تیار

بحری جہاز آئی وی وائی اوشن کوچھ روزتاخیرکےبعد برتھ ملی تو کراچی کے شہریوں کےلیےآنے والی چالیس گرین لائن بسیں پورٹ پراتاردی گئیں۔اوشن نامی بحری جہاز چین سے گرین لائن پروجیکٹ کی چالیس بسیں لیکرچودہ اکتوبرکوکراچی پہنچاتھا۔ پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں بزریعہ بحری جہاز کراچی پہنچائی گئیں تھیں۔سرجانی ڈپو پر چینی ماہرین مزید پڑھیں

شیخ رشید لال حویلی کو یونی ورسٹی بنانے کا اعلان کیوں کیا؟

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں اپنی ملکیت لال حویلی کو یونی ورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن رالپنڈی میں اکیڈمک ہال کی افتتاحی تقریب میں شیخ رشید نے یونی ورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا تاہم یہ نہیں بتایا کہ لال حویلی کب مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا سربراہ کون‌ ہو گا؟ انٹرا پارٹی الیکشن مسترد

ایم کیو ایم پاکستان میں آپس کے اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں پارٹی کی قیادت کس کے پاس ہونی چاہیے مضبوط گروپوں‌ نے کوششیں تیز کر دی ہیں. ایسی ہی کوشش اچانک انٹرا پارٹی الیکشن کراکے پارٹی پر قبضہ کی کوشش کی گئی جسے کارکنوں نے مسترد کر دیا ہے. ایم کیو ایم مزید پڑھیں

شبرایڈووکیٹ کی قیادت میں پی پی گوجر خان کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

پاکستان پیپلز پارٹی گوجرخان کے سینئر رہنما سید شبر عباس ایڈووکیٹ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں، تاجروں، وکلا طلبہ اور مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام نے گوجرخان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ کشمیر ہوٹل سے شروع ہو کر گوجرخان چوک میں اختتام پذیر ہوا جہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں

پیٹرول مارکیٹ میں 10 فیصد مہنگا ہوا حکومت نے 24 فیصد قیمت بڑھا دی

وزیر اعظم اور وزرا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قرار دے رہے ہیں لیکن حکومت یہ نہیں بتا رہی کہ گزشتہ تین ماہ میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 10 سے 12 فیصد اضافہ ہوا۔ ہم نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوان شہید کردیے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ دبئی کا مسلمانوں کی پشت میں پھر خنجر،مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کا بھارت سے معاہدہ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں مزید پڑھیں

سیف اللہ مگسی کی اسلام آباد میں سپین کے سفیر مینیول دران سے ملاقات

اسلام آباد میں سیف اللہ مگسی نے بلوچستان کے امور اور سپین کے سفارتی پر بھی بات چیت کی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سلامتی اور مفادات کے بارے میں ناصرف دن رات محنت کرتے ہیں بلکہ عملی طور پر بھی متحرک ہیں۔ اب وہ دن دور نہیں جب پاکستان بالخصوص بلوچستان کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکے 1پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی

کوئٹہ کے دھماکے میں 1 پولیس اہلکار شہید 13 زخمی اور دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ دھماکے میں مجموعی طور پر 1 شہید اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔کوئٹہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مہنگائی کے خلاف سب متحد، 20 اکتوبر سے ملک گیر احتجاج

چنیوٹ سے قیصرعلی بھٹی پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ مہنگائی بیروزگاری بدامنی کے خلاف 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ مولانا غفور حیدری نے کہا ہے شیخ رشید وہ سیاسی خانہ بدوش ہے جو حکومت بدلنے کے ساتھ ہی پارٹی بدل لیتا ہے شیخ رشید کو اپنی فکر مزید پڑھیں