انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا اسٹڈی سینٹر (آئی ایس سی) نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو)، اسلام آباد کے تعاون سے 27 اکتوبر 2021 کو یوم سیاہ: بھارت کی جموں و کشمیر میں لوٹ مار پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ سفیر اعزاز احمد چوہدری ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
تحریک لبیک پاکستان نے کھارادر کراچی میں بھی دھرنا دے دیا
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے کھارادر کراچی میں بھی دھرنا دے دیا ہے. پنجاب میں لبیک کے قافلے پر مبینہ شیلنگ اور فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کے بعد ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے. ملک کے دیگر حصوں میں بھی دھرنے دیے جانے لگے ہیں. تحریک لبیک مزید پڑھیں
27اکتوبر1947 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن
27اکتوبر مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دِن۔ اسی دن بھارت نے اپنی غاصب فوج کو وادی میں اُتارا۔ جبرواستبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کے74سال اورہندوستان آج تک اپنے جارحانہ اور غاصبانہ طرزِ عمل پر کار بند ہے۔ 27اکتوبر1947ء کو ہندوستان نے تمام عالمی قوانین کو پامال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھتہ خوروں سے کراچی کو نجات فنکشنل لیگ دلائے گی، سردار رحیم
گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی 34 کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور نے مسلم لیگ فنکنشل لیگ سندھ کے سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کرکے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر فنکشنل لیگ سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری وقار جٹ فنکشنل لیگ سینٹرل کے جنرل سیکریٹری ذاکر پٹنی ارمان مزید پڑھیں
کراچی مختلف محکموں کےبرطرف ملازمین کااحتجاج
پولیس اورمظاہرین میں ہاتھاپائی مظاہرین کی سپریم کورٹ کی جانب بڑھنے کی کوشش پولیس کالاٹھی چارج مظاہرین کو آگے آنے سے روکنے کی کوشش جاری۔ پولیس کی بھاری نفری سندھ اسمبلی،سپریم کورٹ اورریڈزون کےاطراف تعینات پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپ کےدوران پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی نیوزی لینڈ نے شارجہ اسٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے انتہائی آسان 135 رنز کا ہدف دیا تھا. پاکستان کی جانب سے دوسرے میچ میںبھی بہترین بولنگ کی گئی اور رؤف نے کیرئی کی بہترین بالنگ کی مزید پڑھیں
یورپی یونین آئندہ ماہ کابل میں اپنا سفارتی مشن کھول لے گی
صوفیہ سیکیورٹی فورم ساؤتھ ایسٹ یورپی سنٹر فار ایشیا پیسیفک اسٹڈیز اور بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اور افریقہ (کیمیا) نے آن لائن سیمینار منعقد کیا۔ سیمنار کا موضوع افغانستان میں پیش رفت کے سیکیورٹی اثرات تھا مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کورونا سے محفوظ، کوئی موت نہیں ہوئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی اور اموات کی مجموعی تعداد تعداد گزشتہ روز 7551 برقرار رہی اور 14237 ٹیسٹ کیے جانے پر 342 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں کہی۔ کورونا وائرس سے متعلق مزید پڑھیں
پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے لیے بے چین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ ٹورنامنٹ کی ایک اور مضبوط ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے۔ شام سات بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت تمام گیارہ کھلاڑی کیویز کو زیر کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ مختصر ترین مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کی زمین غیرمقامی افراد کو بیچنے پر خالد بلتستانی کو تشویش
گلگت بلتستان ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین خالد بلتستانی نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔ اس دورہ میں انہوں نے اسپیکر جی بی اسمبلی سید امجد حسین زیدی اور دیگر اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ خالد بلتستانی نے امریکا میں مقیم علاقے کی برادری میں گلگت بلتستان کی زمین کی تیزی سے فروخت کیے جانے پر مزید پڑھیں