کمر توڑ مہنگائی کے خلاف آرٹسٹس بھی سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور

معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔ ایوب کھوسہ نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج کراچی میں سائیکل چلائی ان کا کہناہے۔پاکستان کی اکثریت غریب لوگوں پر مشتمل ہے۔ جو مشکل ترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ایوب کھوسہ نے کہاملک کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کرکٹ میں انڈیا کے خلاف پاکستان کی خشک سالی کا خاتمہ

ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹس میں بھارت کے خلاف سالوں سے جاری پاکستان کی خشک سالی کے خاتمہ پر دنیا بھر میں آباد پاکستانیوں نے جشن منایا۔ جس ملک میں طویل خشک سالی اور اداسی ہو وہاں بارش کے بعد خوشی کی لہر دوڑ پڑتی ہے۔ لوگ خوشی میں رقص کرتے ، ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں

ہندو برادری سمیت سب کو حقوق دیں گے، چیف جسٹس گلزار

چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان پاسداری کرتے رہیں گے پاکستان میں سب کو مذہبی آزادی ہے اور یہ مذہبی آزادی قائد اعظم محمد علی جناح نے دی آئین اور قانون کے تحت ہندؤ سمیت تمام اقلیتوں کو حقوق دیں گے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف کراچی سے خیبر تک آج احتجاج کا اعلان

ملک بھرمیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اپیل پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نماز جمعہ کے بعد سے مظاہروں کے آغاز کا اعلان کیا ہوا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا مزید پڑھیں

ہائیر ایجوکیشن پنجاب میں‌ کھلواڑ، تجربہ اور سینیارٹی پر خواہشات کو ترجیح

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب میں اعلیٰ سطح کی تعیناتیوں پر میرٹ سے کھلواڑ جاری ہے۔ ڈی پی آئی پنجاب ڈاکٹرعاشق حسین کی تعیناتی پر سوالات کھڑے ہو چکے ہیں۔ 150 بیسویں اسکیل میں موجود اہل آفسران کے باوجود ایک انیسویں اسکیل کے افسر کو ان کی جگہ ترجیح دے کر اہم عہدہ کا چارج دے مزید پڑھیں

غریب عوام کی نجات بلاول بھٹو زرداری ہے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اشیائے ضروریات اور بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں اس حد تک بڑھ گئی کہ لوگ حکومت کی ناقص سماجی و معاشی پالیسیوں کی بدولت سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور اسلام آباد میں بیٹھے منتخب حکمرانوں کے خلاف احد کررہے ہیں۔ آج شام مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا لاہور میں دھرنا، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند

تحریک لبیک پاکستان کا لاہور میں‌ گرینڈ بیٹری اسکیم موڑ ملت پارک کے قریب دھرنا جاری ہے گزشتہ شب لاہور سمیت راولپنڈی میں‌ ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا اور گرفتاریاں کی گئیں‌ لیکن دھرنا ختم نہیں‌ کرایا جاسکا. دھرنے سے متعلق لمحہ لمحہ کی خبریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے مزید پڑھیں

پنجاب میں‌ ڈینگی کی تباہ کاریاں، حکومت تعداد چھپانے لگی

پنجاب میں‌ ڈینگی کے کیسسز میں‌ اضافہ روکنے میں‌ناکامی کے بعد محکمہ صحت ڈینگی کیسز چھپانے لگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینگی کیسز کے اعدادوشمار کئی گنا زیادہ سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کہتے ہیں محکمہ صحت پنجاب ڈینگی کیسز کی مکمل تعداد رپورٹ کرنے سے گریزاں ہے۔ ڈینگی سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

عالمی عسکری رجحانات، قومی سلامتی، مواقع اور چیلنجز

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈسارمنٹ سینٹر (اے سی ڈی سی) نے “عالمی عسکری رجحانات اور قومی سلامتی: چیلنجز اور اوپرچیونیٹیز” کے موضوع پر ویبینار کا اہتمام کیا۔ ڈاکٹر آسمہ خواجہ ایچ او ڈی اسٹریٹجک اسٹڈیز کا شعبہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) ڈاکٹر مزید پڑھیں

میڈیکل ریسرچ سینٹر جامشورو میں کینسر ریسرچ لیبارٹری قائم

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز ، جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر بیکا رام نے کہا ہے کہ میڈیکل ریسرچ سینٹر جامشورو میں کینسر ریسرچ لیبارٹری قائم کی گئی ہے۔ کینسر ریسرچ لیبارٹری نےآج ہی سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔ یہ کینسر ریسرچ لیبارٹری پاکستان میں اپنی نوعیت کی واحد کینسر ریسرچ مزید پڑھیں