جب پٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو سمجھیں وزیر اعظم چور ہے!!!!

فخرکاکا خیل کی فیس بک سے اس وقت یہ بحث چل نکلی ہے اور سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران کی پرانی وڈیوز چلائی جا رہی ہیں۔ میری رائے میں یا تو عوام میں آگہی کا فقدان ہے یا اردو کا علم نہیں ہے۔ کیونکہ عمران کی ایک ہی تو خوبی ہے کہ جو بھی کرتا مزید پڑھیں

دلہن رانی کو جلد گھر لے جانے کی کوشش میں‌ دلہا راجہ کا چالان

دلہن رانی کو جلد از جلد گھر لے جانے کی کوشش میں دلہا راجا ایکسلیٹر سے پیر اٹھانا ہی بھول گئے اور ساڑھے سات روپے کا چالان کرا بیٹھے۔ موٹروے پولیس نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ دیر پہلے دلہا راجا کی سفید کرولا کار کے سامنے چالان کا پرچہ کاٹتے ہوئے تصویر ریلیز کی مزید پڑھیں

ایران میں‌ آپریشن 122 پاکستانی گرفتار

تفتان سے سلیم ساسولی پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایران کی سیکیورٹی فورسز نے 122 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا لیویز انتظامیہ کے مطابق بہتر روز گار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والی 122 پاکستانی مزید پڑھیں

کراچی کے درجنوں سیاسی کارکن فنکشنل لیگ میں شامل

کراچی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی سیاسی سماجی تنظیموں کے کارکنان اور بڑے تعداد میں معزز شہریوں نے سردار عبدالر حیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر سردار رحیم نے کہا نوجوانوں کا روشن مستقبل فنکشنل لیگ پیر صاحب پگارا کی قیادت اور سید صدر الدین شاہ راشدی کی رہنمائی مزید پڑھیں

ریاست مدینہ والو! مواخات مدینہ بھی یاد رکھو

تحریر طاہر محمود اعوان وزیر اعظم آج ڈی چوک میں محفل سماع کروا رہے ہیں لیکن زیادہ بہتر ہو گا کہ وہ عوام کی “قوالی” بھی سن لیں جو مہنگائی مہنگائی کی سر لگا رہے ہیں۔ ایسا نہ ہوا تو شہباز شریف اور فضل الرحمان انہیں گھر بھجیں یا نا بھجیں لیکن پٹرول ، ڈیزل مزید پڑھیں

حکومت جادو ٹونے سے نہیں کارکردگی سے چلتی ہیں، شازیہ مری

مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے 18 اکتوبر کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی میں جلسہ عام کیا جارہا ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہونگے، 18 اکتوبر کے دن ہمارے کہیے مزید پڑھیں

شادی اور تقریبات میں ویکنیشن کے ساتھ بھرپور شرکت کی اجازت

کورونا کی وجہ سے عائد سختیوں میں کچھ نرمی کر دی گئی ہے اور حالات بدستور بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ کورونا پابندیوں کے حوالے سے محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ شادی بیاہ کی ان ڈورتقریبات کیلئے 300 اور آؤٹ ڈور کے لیے 500 ویکسینیٹڈ افراد کو شریک کرنے کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک رہے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رات بارہ مزید پڑھیں

کراچی نسلہ ٹاور کو 15 دن میں خالی کرنے کا نوٹس

کراچی میں انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کے لئے رہائشیوں کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی جانب سے اخبارات میں شائع کرائے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو پندرہ دن میں عمارت خالی کرنا ہوگی۔ نوٹس کے مطابق سات اور نو ستمبر کو پہلے ہی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے مزید پانچ مریض جاں بحق 423 متاثر

کراچی سمیت سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید پانچ مریض انتقال کر گئے جس سے اموات کی تعداد 7525 ہو گئی ہے جبکہ 18622 ٹیسٹ کرانے پر 423 نئے کیسز سامنے آئے ۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک مزید پڑھیں