عائشہ اکرام اور ریمبو کے مختلف بیانات نے سب کو چکرا دیا

عائشہ اکرام اور ریمبو کے مینار پاکستان واقعہ میں اوباش نوجوانوں کی زد میں آنے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے علم ہی نہیں تھا کہ ریمبو نے مینار پاکستان میں مزید لوگوں کو بلایا ہے اور وہ اس طرح کی حرکت کرنے والا ہے۔ لیکن اب میرے مزید پڑھیں

خوبصورت زندگی انجوائے کرنی ہے تو ہر روز کچھ اچھا سنو ،کچھ اچھا دیکھو،کچھ نیا سوچو۔

صبح کی دعا تحریر اجمل شبیر روز صبح جب انسان کچھ اچھا سنتا ہے،اچھا دیکھتا ہے اور اچھا سوچتا ہے تو اس کا سارا دن دلکش اور شاندار ہوجاتا ہے انسان کی زندگی کا ہر دن جب اچھا ہوجاتا ہے ،تو اس کی زندگی خوشیوں اور دلکشی سے روشن ہوجاتی ہے،انسان پھر کھکھلاتے اور خوشبو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے پرویز ملک طویل عرصہ سے علیل تھے , آج دل کا دورہ پڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں ۔ پرویز ملک پانچ مرتبہ ممبر قومی اسمبلی کے رکن منتخب مزید پڑھیں

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے قریب کے آر ایل مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایف سی سے جھڑپ میں 4دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ گشت پر مامور اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) س جاری بیان میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے ضلع آواران کے قریب گشت مزید پڑھیں

چنیوٹ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت

محمد امان مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 13 سال کا بچہ دم توڑ گیا۔محمد امان چھٹی کلاس کا طالبعلم تھا۔ اس کا چنیوٹ کے اسپتال میں ٹانگ سے راڈ نکلوانے کے لیے آپریشن ہونا تھا۔ بچے کے والد نے کہا کہ مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگایا گیا۔جس سے بچے کی جان گٸی۔ مزید پڑھیں

وزیرآباد میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق

وزیرآباد سے سید ضمیر کاظمی وزیرآباد میں افسوس ناک واقع پیش آیا ہے جہاں سینٹری فٹنگ کا کام کرنے والے دو نوجوان بجلی کا شاک لگنے سے جاں بحق ہو گئے ریسیکیو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نواحی علاقہ شادمان ٹائون میں پانی کی موٹر کا بور کرتے موضع بھٹی کی ،کے دو نوجوان مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول سے کھولنے کا فیصلہ

این سی او سی نے 11 اکتوبر سے تعلیمی اداروں میں معمول کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 50فیصد حاضری کی شرط ختم کر دی گئی ہے وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کی ہے کہ کورونا وباء میں کمی آنے کے بعد طلبہ معمول کے مطابق اپنی تعلیمی سرگرمیاں مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلہ سے تباہی عورتوں اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

بلوچستان میں زلزلہ نے تباہی مچادی ہے۔ چھتیں اور دیواریں گرنے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5عشاریہ 9 تھی اور اس کا مرکز افغانستان کی سرحد کے قریب دور دراز علاقہ ہرنائی تھا۔ زلزلہ مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدیہ کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ ریجمنٹ سے ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈی جی آئی ایس آئی فرایض سرانجام دیئے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے 24ویں ڈی جی رہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایڈجوٹینٹ جنرل بھی فرائض مزید پڑھیں