انچولی سے خیرپور جانے والی بس کو حادثہ 5 زائرین جاں بحق 20 زخمی

کراچی سے خیرپور جانے والی زائرین کی بس کو نوری آباد میں حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بس کراچی کے علاقے انچولی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کے لیے خیرپور جارہی تھی۔ جاں بحق ہونے والے زائرین کا تعلق انچولی سے ہے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی رپورٹرز سے لڑائی، صحافیوں پر دباو کیلیے مالکان سے رابطے

تحریک انصاف کو آزادی صحافت کا درس دینے والی مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کے دوران رپورٹرز سے لڑ پڑیں۔ لیگی ترجمان نے صحافیوں پر دباو ڈالوانے کیلیے چینلز مینجمنٹ سے رابطے کرلیے۔ آزادی صحافی کی نام نہاد علمبردار مسلم ن اپوزیشن میں رہتے ہوئے صحافیوں پر دباو ڈالونے لگی۔ لاہور میں مزید پڑھیں

خیرپور جلوس میں جانے والی بس کو حادثہ 5 زائرین جاں بحق 20 زخمی

کراچی سے خیرپور جانے والی زائرین کی بس کو نوری آباد میں حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بس کراچی کے علاقے انچولی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کے لیے خیرپور جارہی تھی۔ جاں بحق ہونے والے زائرین کا تعلق انچولی سے ہے مزید پڑھیں

امریکہ نے لبرل جمہوریت کے قیام کامقصد پورا نہیں کیا

سینٹر فار افغانستان ، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں ‘افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال پر ” افغانستان میں امریکی کردار” کے موضوع پر پینل مباحثہ ہوا۔ مقررین میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی سفیر اعزاز احمد چوہدری ، ڈاکٹر الزبتھ تھریلکلڈ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کئی ممالک میں چہلم امام حسین پر جلوس

دنیا بھر میں آج چہلم امام حسین علیہ السلام منایا جارہا ہے۔ عراق، ایران، لبنان اور پاکستان میں بڑے بڑے اجتماعات ہو رہے ہیں۔ نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے سلسلے میں مجالس عزا اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، کشمیر اور شمالی علاقہ جات سمیت مزید پڑھیں

برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور برطانیہ میں‌ پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن انتقال کر گئے ہیں۔ وہ انگریزی اخبارڈیلی نیوز کے ایڈیٹر بھی رہے اور متعدد ملکی و غیر ملکی اخبارات میں ان کے کالم شائع ہوتے رہے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں

عدالت سے وزیراعلیٰ سندھ کوکلین چیٹ،اپوزیشن لیڈرکی درخواست مسترد

اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی جانب سےوزیراعلی سندھ کی نااہلی کی درخواست پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت مرادعلی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےنااہلی درخواست پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نےمختصرفیصلہ سناتےہوئےدرخواست مسترد کردی۔حلیم عادل شیخ نے درخواست میں موقف اختیارکیاتھاکہ وزیراعلی صادق اورامین نہیں رہےانہوں نے مزید پڑھیں

بارش برسانے والا سسٹم پھر سے کراچی کا مہمان بن گیا

کراچی میں ایک بار پھر سے موسم انگڑائی لینے لگا ہے برسات برسانے والا ہواؤں کا نظام شہر پر ڈیرے ڈالنے والا ہے۔ شہر میں آج سے دو اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج گرد آلود ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان مزید پڑھیں

سندھ بھر میں “سفر عشق” کی واک،گاؤں گاؤں ریلیاں

اربعین یعنی چہلم امام حسین علیہ السلام پر عراق کی طرح پاکستان میں واک کی جارہی ہے۔ مختلف شہروں اور دیہی علاقوں میں سفر عشق کے نام سے واک کی صورت میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ سندھ کے شہروں سکھر روہڑی ببر لو رانی پور گمبٹ صوبھودیرو درزا شریف ھنگورجہ گڈیجی کمب کوٹڈیجی کوٹ بنگلہ مزید پڑھیں

کراچی سرکلرریلوے بحالی منصوبہ 24ماہ میں مکمل کرنے کا دعوی

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انیس سوباسٹھ میں شروع ہونے والی کراچی سرکلر ریلوے انیس سوننانوے تک فعال رہا۔ پھر 42 کلو میٹر کا ٹریک اور 26 اسٹیشن ویران کر دیے گئے۔ کے سی آر کا روٹ سٹی اسٹیشن سے شروع مزید پڑھیں