مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر ہڑتال کی اپیل

جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ہفتہ 25 ستمبر کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر احتجاج کیلئے پورے مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی اپیل کردی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

الیکٹرانگ ووٹنگ مشین پر عملدرآمد ممکن نہیں، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے احتساب عدالت سکھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی فارن پالیسی کی ناکامی ہے۔ ہم کسی کے کہنے پر ترکی کانفرنس میں بھی شرکت نہیں کرتے۔ کبھی کھبی ہم ایسے فیصلے کرتے ہیں جو مزید پڑھیں

افغانستان امن عمل میں پڑوسی ممالک کے ساتھ ہیں، ایران

ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور حکومت کی تشکیل کے عمل پر پڑوسی ممالک کے ساتھ ہیں۔ پاکستان اور ایران خطے میں امن کے لئے رابطے میں ہیں۔ سید محمد علی حسینی کی اسلام آباد میں کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شہرقائدمیں بارش،بجلی بحران سنگین

کراچی میں تین سوسے زائد فیڈرزاورپی ایم ٹی تاحال متاثر ہیں۔کراچی میں سب سے براحال ضلع وسطی کاہےضلع وسطی کے بیشترحصوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے کراچی شہرکے کئی علاقے بارش سے قبل ہی بجلی سے محروم تھے۔متاثرہ علاقوں میں نیوکراچی،احسن آباد،انڈہ موڑ،سخی حسن اورنصرت بھٹوکالونی میں بھی بجلی غائب ہے۔ کراچی سعدی ٹاون،پی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی مخالف اتحاد جی ڈی اے کو دھچکا

پیرپگارا کے قریبی ساتھیوں نے فنکشنل لیگ سے راہیں جدا کرلی۔پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مہتاب اکبر راشدی کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ صوبائی وزراء سعید غنی، امتیاز شیخ اور سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی ہمراہ ہیں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے کسانوں میں‌ آج کسان کارڈ کی تقسیم

وزیراعظم عمران خان آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کر رہے ہیں وزیراعظم خیبر پختونخوا کے کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں صوبے کے 5 لاکھ رجسٹرڈ کسانوں میں سے 2 لاکھ کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ کسان کارڈ ملک بھر کی تمام اے ٹی ایم مزید پڑھیں

وارث رضا کی چیف جسٹس سے صحافیوں پر حملے روکنے کی اپیل

کراچی میں سنئیر صحافی وارث رضا کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں حراست میں لئے جانے والے صحافی وارث رضا نے بھی شرکت کی۔ سنئیر صحافی وارث رضا کو حراست میں لینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ چیف مزید پڑھیں

پاکستان تنزانیہ تعلقات وقت کی اہم ضرورت

سینٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (CAMEA) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (ISSI) نے ISSI کی لیکچر سیریز کے تحت “پاک-تنزانیہ تعلقات” پر ایک ویب ٹاک کا اہتمام کیا۔ یہ گفتگو H.E محمد سلیم ہائی کمشنر آف پاکستان نے تنزانیہ کو دی اور تنزیلہ قمبرانی رکن صوبائی اسمبلی سندھ نے حصہ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کے راستے 332 افغان طلبہ پاکستان پہنچ گئے

افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے 332 افغان طلبہ پاکستان پہنچ گئے لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے افغان طلباء کا استقبال کیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر منصور ارشد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے افغانستان سے پاکستان آنے والے طلباء کا استقبال کیا افغانستان سے آنے والے طلباء مزید پڑھیں

ویکسنیشن نہ کرانے والوں‌کے خلاف آپریشن، سکھر میں‌100 سے زائد گرفتاریاں

سکھر پولیس نے ویکسین نہ کرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ایک سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سندھ وبائی امراض ایکٹ کے تحت ضلع بھر میں مجموعی طور پر اکانوے افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا اور تھانے گرفتار شہریوں سے بھر گئے ہیں۔ ایس ایس پی سکھر عرفان مزید پڑھیں