کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسنیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم

سندھ حکومت کا کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کورونا ویکسینشین کارڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف روزانہ دس بجے رات کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظآمیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ چیف سیکریٹری لیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی افسران کو مزید پڑھیں

کراچی کا نسلا ٹاور گرانے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلا ٹاور گرانے کے خلاف ںظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے نسلا ٹاور گرانے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ نسلا ٹاور کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا شیم آن سندھ گورنمنٹ آپ نے کراچی شہر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں تھا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویاک میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں تھا۔ہاں ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی پڑوسی ملک نے نقصان پہنچانے کیلئے یہ ناٹک کیا ہو۔ انھوں نے نیویارک میں پاکستان ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہم نے نیوزی لینڈ کرکٹرز کو ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

بجلی پھر مہنگی، 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ،،، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کےلیے نیپرا کوسمری بھجوادی ۔۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے مزید پڑھیں

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 4دہشت گرد پکڑنے کا دعوی

لاہور کے علاقے موہلنوال میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ دہشت گردوں کی شناخت مشتاق، مزید پڑھیں

جے ایف 17 تھنڈر کا جدید ترین ورژن “بلاک تھری” بھی تیار

پاکستان میں بنائے جانے والے طیارے ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘ کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کی تیاری کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ آرجنٹینا نے امریکی، روسی اور بھارتی طیاروں کو چھوڑ کر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک تھری کے بارہ طیارے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر مزید پڑھیں

پشاور کی بی آر ٹی میں بغیر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفر پر پابندی

پشاور میں‌ آج سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس کے مطابق کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھا کرہی بی آر ٹی بس میں سفر کیا جا سکے گا۔ جن مسافروں کے پاس کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ نہیں ہوگا انہیں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکومتی احکامات مزید پڑھیں

اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں ڈھائی سال سے قید بہن بازیاب

رنچھوڑ لائن مارواڑی لائن میں انسانیت سوز دل دھلا دینے والا واقعہ خاتون کو برہنہ حالت میں بازیاب کیا گیا۔علاقے کی خواتین نے خاتون پر اپنی چادریں ڈالی ۔پولیس کی نفری مارواڑی لائن عمارت میں پہنچ گئی ڈھائی سال کے دوران 36 سالہ خاتون ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گئی۔جس کمرے میں خاتون قید تھی اس مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں‌ بارشوں‌کا نیا سلسلہ

کراچی سمیت ملک بھر میں‌ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ مون سون ہوائیں آج شام ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ کراچی میں 23 ستمبر سے 25 ستمبر کے درمیان بادل برسیں گے۔ بارش کےباعث حالیہ شدید حبس اورگرمی کی شدت میں کمی کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم کا پھر سے آغاز

ملک بھر میں‌ بچوں‌ کو پولیو سے بچاو کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں سات روزہ مہم چھبیس ستمبرتک جاری رہےگی۔ انسداد پولیو ویکسین کے قطروں کےساتھ بچوں کووٹامن اے کےقطرےبھی دئیےجائیں گے۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام سندھ کے مطابق رواں سال جنوری میں بلوچستان میں پولیو کاایک مزید پڑھیں