لال مسجد اور جامعہ حفصہ پر طالبان کا پرچم لہرادیا گیا، مولانا ڈٹ گئے

اسلام آباد کی لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا پولیس نے گھیراو کرلیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز کلاشنکوف لے کر ڈٹ گئے ہیں۔ مولانا نے جامعہ حفصہ پر افغانستان میں دوبارہ برسراقتدار آنے والے طالبان کا پرچم لہرا دیا۔ پولیس طالبان کا جھنڈا اتارنے پہنچی تو مولانا نے انہیں دھمکیاں دیں اور کہا اگر کسی میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور اے این پی میں اتحاد

پشاور کے کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی سیٹ اپ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی اور اے این پی میں اتحاد کا فیصلہ ہو گیا ہے. پارٹی زرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں نے نائب صدارت کے انتخاب کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی.پارٹیوں کی جانب سے منتخب کمیٹی کے ممبران مشاورت کے بعد مشترکہ نائب صدر اور مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت نے کہا عمران خان نے ایک بات سچ کہی تھی

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے میڈیا ش گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے صرف ایک ہی بات سچ کہی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں سب کو رولاوں گا۔آج پوری قوم مہنگائی کے ہاتھوں رو رہی ہے۔غربت اور بیروزگاری کے باعث لوگ خودکشی کررہے ہیں۔ جام مزید پڑھیں

کراچی میں 1962 کے بعد ماہ ستمبر کی بدترین گرمی اور حبس

ملک بھر میں سرد موسم کے آثار نمایاں ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ دن میں کچھ گرمی اور شام میں خوشگوار موسم ہونے لگا ہے لیکن کیا کریں کراچی کے شہریوں کا جن کے نصیب میں موسم کی سختیاں ہی لکھی ہوئی ہیں۔ کہتے ہیں‌ ماحولیاتی تبدیلی کے مزید اثرات بھی آئندہ دیکھائی دیں‌ گے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا پاکستانی ثقافت سڑکوں پر بس آرٹ نمائش کا آغاز

آسٹریلیا اور پاکستان کی ثقافت پر مبنی بس آرٹ نمائش نے پاکستان کی سڑکوں پر اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمیشن نے پاکستانی آسٹریلوی فنکاروں عمران احمد اور فاطمہ سعید اور دیگر مقامی ابھرتے ہوئے فنکاروں اور طلباء کے تعاون سے دو پبلک بسوں پہ آسٹریلوی اور پاکستانی فن پاروں کی نمائش مزید پڑھیں

فنکشنل لیگ سندھ میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے تیار

سندھ بھر میں فنکشنل لیگ کی قیادت کو فعال اور تنظیمی دورے تیز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سندھ کے عوام کو کرپٹ حکومت سے نجات دلانے کیلئے فنکشنل لیگ کو بھرپور کردار ادا کرنا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار سید صدر الدین شاہ راشدی نے سردار عبدالر حیم سے ملاقات میں کیا۔ مزید پڑھیں

کراچی کے لیے اچھی خبر، سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی بحال

گرم موسم میں‌ بجلی کے ستائے ہوئے کراچی کے عوام کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ایک اچھی خبر ملی ہے کہ تمام سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی شام چھ بجے بحال کردی جائے گی ایس ایس جی سی زرائع کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی منگل مزید پڑھیں

ملاغنی برادر دنیا کے 100 با اثر ترین افراد میں‌ شامل، پاکستانی باہر

دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں‌ ایک بھی پاکستانی اپنی جگہ نہیں‌ بناسکا ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے فہرست میں ایک بھی پاکستانی شامل نہیں۔ برطانوی میگزین کی فہرست میں افغانستان سے ڈپٹی وزیر اعظم ملا مزید پڑھیں

مہنگائی کا سونامی ڈالر کے بعد پیٹرول اور پھر سب کچھ مہنگا

تحریک انصاف حکومت کی جانب سے پیٹرول مہنگا کیے جانے کے بعد پاکستان میں‌ مہنگائی کا سونامی یقینی ہو چکا ہے پہلے ڈالر پھر حکومت نے پیٹرول 5 روپے مہنگا کردیا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال دیاہے۔ اوگرا نے پیٹرول ایک روپے مزید پڑھیں