فتح جنگ انٹر چینج پرایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی فائرنگ سجاد افضل زخمی، بھائی نعمان آفریدی جاں بحق

فتح جھنگ انٹر چینج کے قریب مسلح ملزمان نے ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کے بھائی نعمان آفریدی جاں بحق ہوگئے جبکہ سجاد افضل آفریدی بھی زخمی ہیں جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

کراچی بلدیہ وسطی کے اسکولوں میں طلبہ کو مفت کتابیں تقسیم

کراچی میں تدریسی عمل کے آغاز کے ساتھ ہی بلدیہ وسطی کے اسکولوں میں طالبعلموں کو مفت کتابوں کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے اس سلسلے میں بلدیہ وسطی کے محکمہ تعلیمات میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی سید محمد علی زیدی نے اسکولوں کے پرنسپلز میں کورس تقسیم مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا وائرس کے حملے کم ہونے پر آج بازار کھلے رہیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد میں کمی ہونے پر آج سے جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب ہفتہ میں صرف ایک دن یعنی اتوار کو ہی کاروباری سرگرمیاں معطل رکھی جائیں گی۔ اس سے پہلے کورونا کے حملوں میں تیزی کی مزید پڑھیں

اے سی ڈی سی۔ آئی ایس ایس آئی 56 ویں یوم دفاع کی تقریب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر (اے سی ڈی سی) نے آج پاکستان کا یوم دفاع منانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانہ سے ہوا۔ ملک قاسم مصطفی ، مزید پڑھیں

ماضی میں اتنے مسائل حل نہیں ہوئےجتنا ہم کر رہے ہیں سینیٹر سیف اللہ ابڑو

نوشہرو فیروز میں سینٹر سیف اللہ ابڑو نے بہریاروڈ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد منعقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے بعد اس علاقے میں وولٹیج کم ہونے والا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوگیا ہے سینٹر سیف اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں سے ملاقات

جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن کی سربراہی میں ایک اعلی سطح وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماؤں سے ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی طرف سے بین المسالک ہم مزید پڑھیں

مرحوم صحافی طارق ملک کے ورثا 9 ماہ بعد بھی انشورنس کی رقم سے محروم

دوسروں کے حق کے لیے آواز اٹھانے والے صحافی مرحوم طارق ملک کے ورثا اپنے حق سے محروم ہیں۔ سینیئر صحافی طارق ملک نے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنش کروا رکھی تھی۔ مرحوم صحافی نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواب دیکھے رکھے تھے۔ طارق ملک جانتے تھے صحافت میں مزید پڑھیں

سائلین کے لیے اسلام‌آباد ڈسٹرکٹ‌ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت 93 کورٹس پر مشتمل ہوگی۔ اسلام آباد میں سائلین کو انصاف کی فراہمی کے لیے مارکیٹ ایریا کو عدالت بنایا ہوا ہے جہاں نہ تو جج صاحبان کے لیے کوئی سہولت ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

تجزیہ کار و صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کرگئے

سینئر تجزیہ کار اور افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کرگئے مرحوم کئی ماہ سے علیل تھے۔ رحیم اللہ یوسفزئی 10 ستمبر 1954 کو پیدا ہوئے انہیں القاعدہ کےسربراہ اسامہ بن لادن کے انٹرویو کی وجہ سے کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے طالبان کے مزید پڑھیں

” پاکستان کی نئی صنعتی پالیسی” کے پیداوار اور مزدوروں پر اثرات

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے مرکز برائے اسٹریٹجک پرسپیکٹو (سی ایس پی) نے 9 ستمبر 2021 کو “میک ان پاکستان: پاکستان کی نئی صنعتی پالیسی” کے عنوان سے ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کلیدی اسپیکر وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ تھے۔ ویبینار کے مزید پڑھیں