راولپنڈی میں‌ ایک گھنٹہ کی موسلا دھار بارش، موٹرسائیکلیں‌ ڈوب گئیں

راولپنڈی میں ایک گھنٹہ کی موسلادھار بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا، اندرون شہر کے چھوٹے نالوں کی صفائی نہ ہونے سے بوٹر بازار، موتی بازار، موچی بازار میں پانی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی طور پر 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے مزید پڑھیں

افغانستان کی بدلتی صورت حال نے پاکستان چین کو اور زیادہ قریب کردیا

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان اسٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے “علاقائی صورت حال اور پاک چین تعاون کی ترقی” پر پہلا پاک چین تھنک ٹینک فورم کا اہتمام کیا۔ آئی ایس ایس آئی  میں  سی پی ایس سی اور چین کے انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

کراچی میں بارش سے مکان گر گیا بچوں سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی میں گھرکاکچھ حصہ گرنے سےتین بچے اورخاتون جاں بحق ہوگئی ۔شہرمیں دوسرے نمبرپرسب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاون میں سینتیس ملی میٹریکارڈکی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونےوالی خاتون بچوں کی ماں ہے۔چاروں لاشوں کوعباسی شہیداسپتال منتقل کردیاگیا۔محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق شہرمیں سب سے زیادہ بارش سرجانی مزید پڑھیں

شیر جوان شہیدوں‌ اور غازیوں‌ کی سرزمین میانوالی کے ایک گاؤں سے 100 شہدا

میانوالی کو شیر جوانوں شہیدوں غازیوں اور بہادروں کی سرزمین کہا جاتا ہے یہاں کا کوئی ایسا گاؤں نہیں جس کے باسیوں نے وطن عزیز کے لیے اپنا لہو قربان نہ کیا ہو۔ میجر جنرل جاوید سلطان ہوں یا میجر جنرل ثنا اللہ نیازی، ٹولہ منگلی کے نصراللہ خان ہوں، آرمی پبلک اسکول سانحہ میں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خود کش دھماکہ

کوئٹہ میں مستونگ روڈ سونا خان تھانہ کے قریب کیے گئے خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں‌ نے گاڑیوں مزید پڑھیں

غیرقانونی طریقے سے ایران جانے والے 219 افراد پاکستان کے حوالے

تفتان سے سلیم ساسولی ایران کی باڈر سیکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 219 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ راہداری گیٹ پر محکمہ صحت کے پیرامیڈیکس اسٹاف نے ان کی اسکریننگ اور کورونا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نااہلی نے باران رحمت کو زحمت بنا دیا، بجلی تاحال لاپتہ

کراچی میں‌ کے الیکٹرک کی نااہلی نے باران رحمت کو بھی زحمت میں تبدیل کر دیا ہے شہری بارش کی دعا مانگتے ہوئے بھی خوف زدہ ہو جاتے ہیں مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد سے بجلی بند ہے کراچی کے علاقہ ہائی لائنز ایریاز میں ساڑھے سات سے بارہ گھنٹوں کی مزید پڑھیں

ڈی ایم سی سینٹرل ریسکیو ٹیم کی رین ایمرجنسی میں فرائض کی ادائیگی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے روڑ پہ پانی جمع ہونے سے کار بائیک والے پریشان ہونے والوں کی مدد کرنے کے لیے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر محمد علی زیدی مئیوسپل کمشنرخالد ریاض کی ہدایت پر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے انچارج داور عباس اپنے عملہ کے ہمراہ رین ایمرجنسی میں بلدیہ وسطی کے مزید پڑھیں

ڈی ،ایم ،سی سینٹرل ریسکیو ڈپارٹمنٹ کا عملہ رین ایمرجنسی میں فرائض کی ادائیگی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے روڑ پہ پانی جمع ہونے سے کار بائیک والے پریشان ہونے والوں کی مدد کرنے کے لیے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر محمد علی زیدی مئیوسپل کمشنرخالد ریاض کی ہدایت پر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے انچارج داور عباس اپنے عملہ کے ہمراہ رین ایمرجنسی میں بلدیہ وسطی کے مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، پنجاب میں تعلیمی ادارے بند، ٹرانسپورٹ پر پابندی

کورونا کےبڑھتے ہوئےکے رجحان اورانتہائی نگہداشت کی سہولیات پر دباؤ کی روشنی میں وزیر اعظم کو وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی نے بریفنگ دی۔ شرکا ء نے پنجاب خیبر پختون خواہ اور اسلام آباد کے منتخب اضلاع کے لیے این پی آئیز کاجائزہ لیا۔ این سی او سی کی مزید پڑھیں