بڑھنے کورونا کیسز کے پیش نظر ملک حکومت پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ این سی او سی نے ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
افغان آرمی کو تربیت کی پیشکش کی لیکن وہ بھارت چلے گئے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا۔ افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال اور ہمیں درپیش قومی سلامتی کے مسائل اور کسی قسم کے عدم استحکام سے نمٹ رہے ہیں،پاکستان افغانستان میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے مزید پڑھیں
طالبان کو امداد کے بجائے راہداری تجارت کیلئے پاکستان ایران پر انحصار کرنا ہوگا
افغانستان میں بدلتی ہوئی صورت حال پر انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) کے مرکز برائے افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (کیمیا) نے “افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال” پر ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ تمیم عیسی انسٹی ٹیوٹ آف وار اینڈ پیس اسٹڈیز (آئی ڈبلیو پی ایس) کابل کے بانی مزید پڑھیں
عزاداری یا تجارت؟ دین فروشوں نے غم حسین علیہ السلام کو دھندا بنالیا
تحریر عزادار عزاداری سیدالشہدا کے لیے فرش عزا دنیا بھر میں صدیوں سے بچھائے جارہے ہیں۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری بڑی قربانیوں کے بعد یہاں تک پہنچی ہے۔ اس میں علمائے حق کا اہم کردار رہا ہے لیکن آج کے ڈیجیٹل دور میں سب کچھ مزید پڑھیں
رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے جانے کی منظوری
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی کا استعفی منظور ہونے کے بعد سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کو چیئرمین بنائے جانے کا قومی امکان ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے رمیز راجہ کے نام کی منظوری دے دی ہے رمیز راجہ 92 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی مزید پڑھیں
قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سندھ بھر میں ویئر ہاوس بنانے کا منصوبہ
نواب شاہ سے اسد بخاری نواب شاہ میں وزیر اعلیٰ سندھ کے صوبائی مشیر برائے رلیف اینڈ ریھیبلیٹیشن ڈپارٹمنٹ حاجی رسول بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ممکنہ قدرتی آفات کے نقصانات کے پیش نظر محکمے کی جانب سے عوام کو فوری امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں
پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب کے بجائے کینیا پہنچادیا۔
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو کورونا وائرس کی وجہ کینیا پہنچادیاجہاں انہیں قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔مسافر پاکستان سے کنیکٹنگ فلائٹ سے سعودی عرب جارہے تھے لیکن پاکستانی مسافر نیروبی پہنچ گئے۔ سعودیہ عرب نےپاکستانی مسافروں کو داخلے سے روک دیا۔ 100 سے زائد پاکستانی مسافروں کو نیروبی میں 14 دن کے مزید پڑھیں
کراچی میں ایم اے جناح روڈ میڈیسن مارکیٹ کے گوداموں میں واردات
کراچی میں رات گئے سچل میڈیکوز، موسانی میڈیکوز، ایف اینڈ ایچ میڈیکوز اور نورانی میڈیکوز میں رات کوملزمان نے 5 دکانوں اور ایک گودام کے تالے توڑ کر لوٹ مار کی اور 20 لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ملزمان نے میڈی سروسز کے گودام اور دکان پر بھی تالے کاٹ کر سامان نکال مزید پڑھیں
کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کا ڈی ایچ کیو اسپتال اراضی ریکارڈ سنٹر اور سبزی منڈی کا دورہ
پاکپتن میں کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کا ڈی ایچ کیو اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیااور ڈی ایچ کیو اسپتال میں علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ پاکپتن میں مریضوں کے لیے تمام مزید پڑھیں
بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
رپورٹ:ابوتراب ترابی حکومت پنجاب کی ہدایت پر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے،تعیناتی کی منتظر شفق سلیم کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن،سیکرٹری(ڈی آر ٹی اے)غیاث الدین احمد کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کر مزید پڑھیں