سینٹر فار افغانستان ، مڈل ایسٹ اور افریقہ (کیمیا) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے سعودی وژن 2030 پاکستان کے مواقع پر ویبینار کا اہتمام کیا۔ سفیر علی عواد الاسری پاکستان میں سعودی عرب کے سابق سفیر، سفیر رضوان سعید شیخ او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
بچوں کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے والے والدین کے خلاف کارروائی ہوگی
اب کم عمر ڈرائیوروں کے ساتھ انکی گاڑی اور ساتھ میں والدین کو بھی گرفتار کر کے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھاری جرمانوں کے ساتھ چالان ٹکٹ جاری کیے جائیں گے اسکے علاوہ گاڑی/موٹر سائیکل/رکشہ بھی تحویل میں لیا جائے گا۔ سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت کاروائی مزید پڑھیں
کشمیر پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف حریت کانفرنس کی 5 روزہ احتجاجی مہم
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے پانچ روز احتجاجی کلینڈر جاری کر دیا لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی دوران نظر بندی شہادت اور لوگوں کو شہید قائد کی نماز جنازہ میں شرکت سے روکنے کیلئے نریندر مزید پڑھیں
افغان عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے چھٹے تھنک ٹینک فورم کی میزبانی میں “افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے لیے اختیارات” کے موضوع پر ورچوئل ایونٹ ہوا۔ اس میں ملک بھر سے تھنک ٹینک کے نمائندوں اور ایریا اسٹڈی سینٹرز کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان مزید پڑھیں
سردار عطا اللہ مینگل کراچی میں انتقال کر گئے تدفین خضدار میںہوگی
بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کے والد سردار عطا اللّٰہ مینگل کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ عطا اللّٰہ مینگل ایک ہفتے سے زیر علاج تھے اور 93 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ عطااللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈ ضلع خضدار میں کی جائے مزید پڑھیں
کراچی میں کیمیکل والے مضر صحت دودھ کی فروخت کارروائی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے زائد قیمت اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دودھ کی فی کلو قیمت 110 روپے مقررکی گئی ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں
سید علی گیلانی صبح سویرے سپردخاک، صرف چند افراد نے جنازہ پڑھا
حریت کی علامت کشمیری بزرگ لیڈر سید علی گیلانی کو صبح سویرے 4بجکر 37 منٹ پر حیدرپورہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں رشتہ داروں سمیت صرف چند افراد کو شرکت کی اجازت دی گئی۔ عظیم رہنما نے اپنی زندگی کے آخری 12 سال قید میں گزارے اور اسی قید میں گزشتہ شب ساڑھے مزید پڑھیں
بھارتی فوج سید علی گیلانی کے جسد خاکی سے بھی خوف زدہ، حیدر پورہ کا محاصرہ
بھارت نے ایک بار پھر ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی سری نگر کے باغ شہدا میں تدفین کی اجازت نہیں دے رہا۔ انتقال کے بعد سے ہی ان کے گھر کا محاصرہ کر لیا گیا کہ کہیں کشمیری اپنے قائد کا دیدار کرنے کے لیے جمع نہ ہونے مزید پڑھیں
سندھ بھر میں اولیاء کرام کے مزارات کھول دئیے گئے لنگر تقسیم نہیں ہوگا
سندھ حکومت نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ قلندر شہباز, سچل سرمست, شاہ عبدالطیف بھٹائی, عبداللہ شاہ غازی سمیت تمام درگاہیں کھولی جائیں۔ مزارات میں صرف کورونا ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی مزارات کے باہر لنگر تقسیم کرنے پر پابندی برقرار ہے۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے عظیم رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے
مقبوضہ کشمیر میں حریت کی علامت کشمیریوں کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی علالت کے باعث انتقال کر گئے سید علی گیلانی جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے امیر اور حریت کانفرنس کے چیئرمین تھے سید علی گیلانی مملکت پاکستان کے ساتھ گہری محبت اور مذہبی عقیدت رکھتے تھے کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی سلامتی مزید پڑھیں