ڈپٹی اسپیکر نیشنل اسمبلی آف پاکستان قاسم خان سوری یورپی دارالحکومت برسلز پہنچے تو پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم کے سابق صدور،سینئر راہنماوں اور سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
حیدرآباد میں تاریخی کامیابی پر ایم کیو ایم کا جشن
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ہمارے حیدرآباد کے دفتر پر حملہ کیا انکو 12 ستمبر کو جواب مل گیا ہے۔ ہمیں ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے جب بھی قوم پر مشکل وقت آیا حیدرآباد نے ہمارا مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال اور ہوٹل بند
این سی او سی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ مختلف شادی ہالوں پر چھاپے مارے اور متعدد شادی ہال سیل کردیے۔ اتوار کی رات این سی اوسی ٹیم نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں میں کورونا ایس اوپیز پر عمدرآمد کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا
کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی صرف 4 نشستوں کی سبقت سے پہلے نمبر پر آگئی ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا اور شام 5 بجے تک جاری رہا۔ بظاہر صورت حال تو واضح ہو چکی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکےکیمیکل ہتھیاروں کےاستعمال کا انکشاف
12 ستمبر کو پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور جنگی جرائم پر ڈوزیئر دنیا کے سامنے پیش کردیئے گئے۔ 131 صفحات پر مشتمل دستاویزات میں بھارتی فورسز کے مظالم کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ اسلام آباد میں مشترکا پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ زکی 206نشستوں پر ووٹنگ کا عمل جاری
ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ ز کی 206نشستوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے جو کہ شام پانچ بجے تک بلاتعطل جار ی رہے گا جبکہ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں ایک ہزار 550 امیدوار مدمقابل ہیں، سب سےزیاد ہ180 امیدوار پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں
گورنرسندھ عمران اسماعیل سے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی گورنرہاﺅس کراچی میں ملاقات
وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئیے ترقیاتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال ملک کے معاشی و تجارتی حب کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئیے وفاقی حکومت اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں ہر شعبے میں ترقی ہوئی ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عام آدمی مزید پڑھیں
ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ سجاد افضل زخمی، بھائی جاں بحق
فتح جھنگ انٹر چینج کے قریب مسلح ملزمان نے ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کے بھائی نعمان آفریدی جاں بحق ہوگئے جبکہ سجاد افضل آفریدی بھی زخمی ہیں جن کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں
شہرقائدمیں بجلی بحران دورناہوسکا، بجلی کی آنکھ مچولی جاری
شہر قائد میں بجلی کی آنکھ مچولی پر کے الیکٹرک قابو نہیں پاسکی۔ کراچی کے علاقے لاسز ایریازمیں ساڑھے سات سے نوگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے شہر میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی طویل بندش جاری ہے ناظم آباد نمبرچارمیں صبح آٹھ بجےسےبجلی بندہے۔ گلزارہجری اسکیم تینتیس میں صبح نوبجےسے بجلی مزید پڑھیں
ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کون چلارہے ہیں؟
دنیا کے عظیم سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال سے متعلق بے بنیاد خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں۔ کچھ ایسی افواہوں کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈز پر ہیں۔ تاہم کئی صحافیوں اور ڈاکٹر عبدالقدیر کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ مزید پڑھیں