کراچی کے شہری گرین لائن بسوں‌ میں‌ کب سفر کرسکیں‌ گے؟

کراچی کے شہریوں‌ کے لیے سفر کی بہتر کیا معمولی سہولتیں بھی میسر نہیں، حکومت نے اپنی زمہ داریاں پرائیویٹ‌سیکٹر پر ڈال رکھی ہیں۔سالوں‌ سے شہری گرین لائن بسوں‌ کا انتظار کر رہے تھے اور اب کہیں‌ جا کے گرین لائن بسیں کراچی پہنچناشروع ہوئی ہیں۔ منصوبہ کا پہلا مرحلہ سرجانی ٹاون سے نمائش چورنگی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں‌ بینک کا نائب صدر گرفتار،شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے جعلی اکاونٹس کیس میں ان کے خلاف ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ایف آئی اے نے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے مطابق ایف آئی اے نے عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ عاصم سوری مزید پڑھیں

لاہور میں چھت گرنے کے دو مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور میں چھت گرنے کے دو مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔پہلا واقعہ لاہور کے علاقے باٹا پور میں پیش آیا جہاں گھر کی چھت گرنے سے تین بچیاں دم توڑ گئیں۔ دوسرا واقعہ لاہور کے علاقہ کماہاں میں پیش آیا جہاں دو منزلہ عمارات گر گئی۔ ملبے تلے دبنے سے باپ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد نیاز کا دورہ امریکا

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 24ویں انٹرنیشن سی پاور سمپوزیم میں شرکت کے لیےامریکہ پہنچ گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق سمپوزیم میں اسی سے زائد ممالک کے وفود بشمول مختلف مالک کی بحری افواج اور کوسٹ گارڈ کے سربراہان کی شریک ہیں۔ سمپوزیم میں مشترکہ میری ٹائم چیلنجز اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیر توانائی سندھ کی زیرصدارت تھر فاٶنڈیشن کا اجلاس

اجلاس میں ماہر معشیات قیصر بنگالی نے شرکت کی اوراسلام کوٹ ترقیاتی سروے کے بارے میں تجاویز پیش کی اجلاس میں تھر فاٶنڈیشن قیصر بنگالی کی سربراہی میں بیس لاٸن سروے کے اعدادوشمار کی روشنی جامع ترقیاتی منصوبہ مرتب کرے گی علاقے میں صحت، تعلیم،پینے کے صاف پانی،نکاسی آب،روزگار کی فراھمی اور دیگر ترقیاتی اسکیموں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،کانسٹیبل شہید

کوہاٹ پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں ۔تھانہ mrs کے علاقہ ڈھل بہزادی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افرادنے فائرنگ کی۔فائرنگ سےپولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل ساجد شہید ہو گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے میں سرچ آپریشن شروع مزید پڑھیں

پیڑول کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

جماعت اسلامی علاقہ سمن آباد ضلع گلبرگ وسطی کے تحت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف مسجد قباء گلبرگ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی گرفتاری کو 2 سال ہونے پر سکھر میں مظاہرہ

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی گرفتاری کو دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ رہائی نہ ہونے کے خلاف جیالوں نے سکھر میں احتجاج کیا اور بھوک ہڑتال کی۔ رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کو نیب سکھر کی جانب سے آمدن سے زائد مزید پڑھیں

عدالت سے قیدی ہتھکڑی سمیت فرار، پولیس دیکھتی رہ گئی

ایڈیشنل سیشن جج پنوعاقل کی عدالت سے قتل کا ملزم قیدی فرار ہو گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے جیل سے سماعت کے لیے لایا گیا اور وہ باآسانی فرار ہوگیا۔ سکھر جیل کے قیدی لیاقت چاچڑ لگی ہوئی ہاتھ کڑیوں سمیت فرار ہوا۔قیدی کے فرار ہونے پر قیدی پارٹی کے عملے میں دوڑیں لگ مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی کی لیاری میں چائے کے ہوٹل پر انٹری

کراچی شہر میں امن لوٹا ۔ خوف کے سائے ختم ہوئے ۔ تو لیاری کی رونقیں پھر لوٹ آئیں۔ دن ہو یا رات علاقے کے چائے خانوں پر پھر وہی عوام کا رش لگا رہتا ہے ۔پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی لیاری کے ہوٹل پہنچ گئیں۔لیاری چیل چوک کے ہوٹل پر مزید پڑھیں