وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کی۔ وزارت داخلہ کو دوہرے پاسپورٹ کی 1629 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جو پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی
سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دیجمعہ کی چھٹی ختم، اب صرف اتوار کو تمام مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، محکمہ داخلہ سندھ انڈور ڈائننگ کو رات 12 بجے تک اجازت ہوگی۔ سندھ حکومت نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شادی ہالز میں ایس او پیز کے تحت انڈور 200 افراد کی مزید پڑھیں
صحافت کو پابند سلاسل کرنے کا منصوبہ ناکام، پی ایم ڈی اے پر کمیٹی قائم
وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیرمملکت فرخ حبیب سےپی بی اے اور اے پی این ایس کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔ سی پی این ای،پی ایف یوجےاورایمنڈ کے نمائندے بھی فواد چوہدری اور فرخ حبیب سےملاقات میں شامل تھے۔ ملاقات میں وزیر اطلاعات سے میڈیا ریگولیشن اور مجوزہ پی ایم ڈی اے سے متعلقہ مزید پڑھیں
بھارتی بحریہ کے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک استحکام پر اثرات
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر (اے سی ڈی سی) نے “انڈین نیول ماڈرنائزیشن اور جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک استحکام پر اس کے اثرات” کے موضوع پر ویبینار کی میزبانی کی۔ مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے سفیر اعزاز احمد چوہدری ڈائریکٹر جنرل آئی مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار واہگہ بارڈر پر تعینات
پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے۔ عبدالوحید کا سینہ 42 انچ ہے اور اس کے پاؤں کا سائز بھی 18 انچ ہے۔ 3 پراٹھے کے ساتھ 4 انڈے روٹی مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان درجہ حرارت 41 تک پہنچےگا
پاکستان کے بیشتر شہروں میں موسم بہتر ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے کے بجائے مزید شدید ہوتا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ کراچی میں آج مزید پڑھیں
کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کی معائنہ رپورٹ
کراچی کے ساحل کلفٹن پر پھنسنے والے بحری جہاز ایم وی ہینگ ٹونگ ڈبل سیون کی معائنہ رپورٹ حکام کو پیش کردی گئی ہے۔ جہاز میں تکنیکی لحاظ سے ایسی کوئی خرابی نہیں ملی جو جہاز کو تحویل میں رکھنے کا جواز بن سکے۔ جہاز تکنیکی لحاظ سے سمندری سفر کے قابل پایا گیا۔ جہاز مزید پڑھیں
آپ نیوز کی طرح انڈس بھی بند 250 ملازمین گھر بھیج دیے گئے
پاکستان میں ایک اور میڈیا ہاؤس بند کر دیا گیا ہے انڈس نیوز کو دو ماہ کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ای میل کے ذریعے تمام اسٹاف کو فارغ کردیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چینل کو دو ماہ بعد دوبارہ شروع کریں گے۔ اسٹاف کی تنخواہیں 15 ستمبر سے 20 مزید پڑھیں
مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کی انٹری ٹیسٹ والا معاملہ
مھران یونیورسٹی انتظامیہ کاانوکھا فیصلہ نوشہرو فیروز کورونا پی سی آر نہ کرانے والے امیدوار ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے۔ نوشہرو فیروز مھران یونیورسٹی کے فیصلے کیخلاف والدین کی پریس کانفرنس نوشہرو فیروز کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ تین دن کے بعد میں ملتی ہے نوشہرو فیروز یونیورسٹی کے اس فیصلے سے سینکڑوں مزید پڑھیں
میٹرک کے تمام طلبہ و طالبات کو پاس کرنے کا فیصلہ
دسویں اور بارہویں کلاس کے طالبعلموں کے لئے حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے باعث مزید پڑھیں